glotiyan news

glotiyan news arfan shahzad

30/08/2023

سائفر کیس میں ۔۔۔۔۔ کی گرفتاری تو ڈال دی اب پریس کانفرنس کرکے قوم کو بتاؤ کہ سازش ہوئی تھی یا مداخلت😀

30/08/2023

رجیم چینج میں سب سے گھٹیا کردار کس کا رھا
1۔عدلیہ 2۔اسٹیبلشمنٹ
3. سیاستدان 4.لفافے صحافی

29/08/2023

اگر سائفر تھا تو قاسم سوری کی رولنگ درست تھی 👉اور عمران خان حکومت کو سازش کے تحت گرایا گیا جس میں اندرونی غدار ملوث تھے
اگر سائفر نہیں تھا تو پھر یہ گرفتاریاں کیسی؟

19/08/2023

کل پی ٹی ایم کے جو کچھ وركر پولیس نے دیکھانے کے لئے گرفتار کئے تھے وہ آج بغیر ضمانت کے سب رہا ہوگئے
میوزک!!!

19/08/2023

جو ایمن مزاری عدالت سے نکلتے ہوئے فوج کی ڈر سے ماں کو وکٹری کا نشان بنانے سے منع کرتی تھی وہ ایمن مزاری اسلام آباد میں فوج کے خلاف نعرے لگوا رہی ہے؟ 🤔

19/08/2023

سپیشل جہاز میں لایا گیا جادوگر ڈالر کو 100پر لانےکادعوے دار ڈالر کو 310پر پہنچا کر اپنے وطن لندن کیلئے آڑان بھر گیا۔۔✋

19/08/2023

ویسے کیسی بات کہ کسی صحافی یا چینل والے نے مہنگائی کو محسوس نہیں کیا سوائے عوام کے. 🤔

19/08/2023

بھارت جہاں بجلی فی یونٹ 2.30 بنگلہ دیش 2.25 افغانستان 11.70 ایران 8.90 اور غریب ملک پاکستان 53.20 ظلم کی بھی حد ہوتی ہیں..!

19/08/2023

نواز شریف جیل جاٸیں تو بیمار
عمران خان جیل جاٸیں تو جج بیمار
یہ ہوتا ہے رائے حق

18/08/2023

Adres

Ghalotian Khurd
Namur
5010

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer glotiyan news nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact

Stuur een bericht naar glotiyan news:

Delen