KD Usama

KD Usama || Sach Ke Sath Usama Khan ||
Karachi Crime Reporter : Usama Khan
Instagram i'd : kd.usama

نواز شریف نے عوامی رابطے کے لیے ملک گیر جلسے جلوسوں کا پروگرام بنالیا، آغاز کہاں سے ہوگا؟
10/04/2025

نواز شریف نے عوامی رابطے کے لیے ملک گیر جلسے جلوسوں کا پروگرام بنالیا، آغاز کہاں سے ہوگا؟

نواز شریف نے عوامی رابطے کے لیے ملک گیر جلسے جلوسوں کا پروگرام بنالیا، آغاز کہاں سے ہوگا؟
تفصیلات: https://urdu.geo.tv/latest/400880-

*کراچی کے حاجی گل رحمن صاحب چند روز قبل تبلیغی جماعت سے 40 دن لگا کر گھر واپس آئے تھے ، گذشتہ کل یہ روزے دار اپنے صاحبزا...
31/03/2025

*کراچی کے حاجی گل رحمن صاحب چند روز قبل تبلیغی جماعت سے 40 دن لگا کر گھر واپس آئے تھے ، گذشتہ کل یہ روزے دار اپنے صاحبزادے قاری عبدالرحمن کے ساتھ اپنی دکان پر رزق حلال کما رہے تھے کہ دہشت گردوں نے ان پر حملہ کر دیا ، ٹارگٹ کلنگ کے اس واقع میں قاری عبدالرحمن موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ خود حاجی گل رحمن اس وقت شدید زخمی ہیں اور حالت خطرے میں ہے ، ان کی جیب میں جو پیسے تھے وہ بھی خون میں تر ہوگئے ہیں ، جانتے ہیں قاری عبدالرحمن شہید کا جرم کیا تھا ، جرم یہ تھا کہ وہ مرشد علامہ فاروق ی صاحب کے سابقہ ڈرائیور تھے ، وہ صحابہ صحابہ کرتے تھے ، کیا ان کے قاتل پکڑے جائیں گے ، یہ سوال سب سے اہم سوال ہے ، بعد نماز ظہر ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ، آج عید کے دن ہر گھر میں خوشی ہے اور یہ گھر سوگ میں ڈوبا ہے ، اس کا ذمہ دار کون ہے ، کون ہے ، کون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

مظلوموں کے ساتھی ہمدردی کریں ، اس پوسٹ کو شئیر کریں

“ہائے رے غربت”8سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کردیا، پولیس نے کمسن ملزم کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے م...
29/03/2025

“ہائے رے غربت”
8سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کردیا، پولیس نے کمسن ملزم کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق محلہ گلزار آباد میں عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر آٹھ سالہ بیٹے نے اپنی ماں ثوبیہ بی بی کے سینے میں قینچی گھونپ کر زخمی کردیا۔ثوبیہ گہرے زخم کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ ماں سلائی کڑائی کا کام کاج کر کے اپنا گھر چلاتی تھی پاکپتن پولیس نے کمسن ملزم کو حراست میں لے کرقانونی کارروائی شروع کردی۔

خدا رہ اپنے ارد گرد غریب یتیم بےسہارا اور مزدور پیشہ سفید پوش لوگوں کا خیال رکھیں عید کے پرمسرت موقع پر کوئی مایوس نہ ہو۔

*ضلع ساؤتھ پولیس، کراچی**مورخہ28-03-2025** **ایس ایس پی صاحب ساؤتھ* کی خصوصی ہدایت پر* آرام باغ پولیس کی جانب سے نشے کے ...
28/03/2025

*ضلع ساؤتھ پولیس، کراچی*
*مورخہ28-03-2025*

* **ایس ایس پی صاحب ساؤتھ* کی خصوصی ہدایت پر*
آرام باغ پولیس کی جانب سے نشے کے عادی افراد کو راہ راست پر لانے کا مشن مسلسل جاری۔

تھانہ آرام باغ پولیس نے مختلف مقامات سے 03 نشے کے عادی افراد کو نگرانی میں لے لیا۔

نگرانی میں لئے گئے نشے کے عادی افراد کو صفائی ستھرائی کے بعد برائے علاج معالجے کے لئے ایدھی ہوم منتقل کیا گیا۔

ایسے افراد کو علاج معالجہ کے بعد معاشرے کا باعزت شھری بنانے کے لئے مذکورہ اقدام کیا گیا ہے۔

27/03/2025

کراچی میں ڈکیت پولیس والے سے بھی لڑنے لگے۔۔۔!

کراچی کے علاقے طارق روڈ کے قریب بچہ پارٹی چورنگی کے ساتھ اے ٹی ایم میں پولس اہلکار کے ساتھ ڈاکیتی کی واردات۔

مزدوروں کی شان، عظمت اور محنت کو سلامآج پنجاب کی تاریخ میں ایک تاریخی لمحہ رقم کیا گیا جب محنت کشوں کو پہلی بار پنجاب اس...
26/03/2025

مزدوروں کی شان، عظمت اور محنت کو سلام

آج پنجاب کی تاریخ میں ایک تاریخی لمحہ رقم کیا گیا جب محنت کشوں کو پہلی بار پنجاب اسمبلی میں نمائندہ نشستوں پر بٹھایا گیا، یہ اقدام ناصرف ان کی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ ایک بہتر اور مساوی معاشرے کی جانب ایک اہم قدم بھی ہے۔

دو گاڑیاں ائیر پورٹ کی جانب سے ریس لگاتی ہوئی آرہی تھیں، کارساز کے  مقام پر سفید  گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری: ...
26/03/2025

دو گاڑیاں ائیر پورٹ کی جانب سے ریس لگاتی ہوئی آرہی تھیں، کارساز کے مقام پر سفید گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری: عینی شاہدین

All media YouTube 💯
26/03/2025

All media YouTube 💯

⚠️ The most disturbing video I have ever seen, that’s why I didn’t upload it. ⚠️ I feel very sad about the tragic accide...
26/03/2025

⚠️ The most disturbing video I have ever seen, that’s why I didn’t upload it. ⚠️

I feel very sad about the tragic accident in Karachi’s Malir area. A pregnant woman, ready to give birth, was going to the hospital when this terrible incident happened. Her family must be in so much pain.

These accidents keep happening, and it’s really worrying. We need better road safety and traffic rules. How many more lives will be lost before things change? When will these tragedies stop?

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KD Usama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KD Usama:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share