Trending Topics

  • Home
  • Trending Topics
اسلام آباد میں شدید ژالہ باری۔۔۔۔۔۔۔اللّه ہو اکبر 😥
16/04/2025

اسلام آباد میں شدید ژالہ باری۔۔۔۔۔۔۔

اللّه ہو اکبر 😥

17/03/2025
07/03/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

رکشہ چلانے والے باپ کا بیٹا محمد سراج ڈیڑھ ارب آبادی والے ملک بھارت کی نیشنل کرکٹ ٹیم میں کھیل رہا ہے لیکن لٹل ماسٹر  سچ...
07/03/2025

رکشہ چلانے والے باپ کا بیٹا محمد سراج ڈیڑھ ارب آبادی والے ملک بھارت کی نیشنل کرکٹ ٹیم میں کھیل رہا ہے لیکن لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کا بیٹا سنیل کواسگر کا بیٹا گنگولی کا بیٹا میرٹ پر پورا نہ اترنے پر ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے ہے آج اگر انڈیا کی ٹیم دنیا کی ٹاپ ٹیم بن گئی ہے تو اسکے پیچھے صرف میرٹ پر سلیکشن ہے

اور ہماری کرکٹٹ ٹیم! شفارشی ٹولا، کڑ مذہبی ٹولے میں تبدیل ہو چکا ہے، اگر کوئی غیر مسلم غلطی سے ٹیم میں آ جائے،تو یہ کڑ مذہبی متصیبی ٹولا، پللیرز کا جینا حرام کر دیتے ہیں، جن میں دانس کنریا اور یوسف یوخنا کا خال قوم کے سامنے رہا، ا پللیرز گیم کو جھور جھار کر تبلیغی بن جاتے ہیں، جس کا رزلٹ پاکستان کے سامنے ہے، پاکستانیوں کو ہمیشہ سبز ہلالی پرچم میں سفید رنگ کو یاد رکھنا چاہیے۔
دوسرا شفارشی ٹولا ہے جسکی آسان مثال ہمارےسامنے ہے چمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں فہیم اشرف جسکا کوئی نام نشان نہیں تھا وہ اچانک سے ٹیم میں شامل ہوگئے ،طیب طاہر ،اور خوشدل وغیرہ اچانک سے ٹیم میں شامل ہوجاتے ہے ،اور سفیان مقیم عرفان نیازی اچانک ٹیم سے باہر ہوجاتے ہے اس ٹیم میں شرجیل جیسابلے باز کیلئے جگہ نہیں ہے،یہی وہ وجہ ہے کہ آج ہمارا بھارتی ٹیم سے کوئی مقابلہ ہی نہیں ہوتا ہے ،
جب تک سفارشی کلچر کا خاتمہ نہیں ہوگا ممکن ہی نہیں ہے کہ ہماری کرکٹ آگے بڑھ جاۓ۔

04/03/2025

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending Topics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share