Zalim writes

Zalim writes Zalim writes 2535

02/02/2024

weather update

کل کائنات دا خالق مالکمیڈی ہک ارداس ہے تائیں تئیںایں دنیا دے یکے ظالمایں دنیا دے سارے جابرھکی جاہ تے کٹھے کر کےمالک توں ...
19/09/2023

کل کائنات دا خالق مالک
میڈی ہک ارداس ہے تائیں تئیں
ایں دنیا دے یکے ظالم
ایں دنیا دے سارے جابر
ھکی جاہ تے کٹھے کر کے
مالک توں اعلان کرا چا
کوئی وی ظلم کرنڑ توں پہلے
اتنا ذہن اچ رکھیا کرو
نکے بال فرشتے ھوندن
بے تکے کہیں ظلم دے اگوں
کہیں وی بال دی آہ نا نکلے
کہیں دے لال دا ساہ نا نکلے

13/06/2023

‏شاید اُسے پسند تھیں جھوٹی نُمائشیں
لیکن میں دل کی بات سے آگے نہیں گیا

تحفہ بھی اُسکے واسطے کنگن لیا ضریم
واللّہ میں اُسکے ہاتھ سے آگے نہیں گیا.

13/06/2023

جاگنے والوں نے دیکھے ہیں
رات کے منظر
چھت کلام کرتی ہے اور
دیواریں قہقہہ لگاتی ہیں

23/04/2023

میں نے پوچھا تھا! کہ اظہار نہیں ہو سکتا
!میں نے پوچھا تھا! کہ اظہار نہیں ہو سکتا
!دل پکارا کہ خبردار !نہیں ہو سکتا
!اک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے
!ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہو سکتا
!اور جس سے پوچھیں!تیرے بارے میں
!اور جس سے پوچھیں!تیرے بارے میں
!بس یہی کہتا ہے
!ظالم خوبصورت ہے !وفادار نہیں ہو سکتا

23/04/2023

جاگنے کی بھی جاگانے کی بھی عادت ہو جائے
کاش تجھ کو کسی شاعر سے محبت ہو جائے
دور ہم کتنے دنوں سے ہیں کبھی غور کیا؟
پھر نہ کہنا جب امانت میں خیانت ہو جائے

23/04/2023

إک چہرے ڀہ چہرے جیسے چہرے کتنے ہیں
کون بتائے تیرے کتنے میرے کتنے ہیں

23/04/2023

میں بھی اک شخص پہ ایک شرط لگا بیٹھا تھا۔۔۔
!تم بھی اک روز اس کھیل میں ہارو گے مجھے۔۔۔۔
عید کے دن کی طرح تم نے مجھے ضائع کیا۔۔۔۔۔
!میں سمجھتا تھا محبت سے گزارو گے مجھے۔۔۔

22/04/2023

نیند سے مجھ کو جگاتا ہے اور چلا جاتا ہے
وہ میرے خواب میں آتا ہے اور چلا جاتا ہے
اور میں ٹیک ہٹاتا نہیں دروازے سے
عشق آواز لگاتا ہے اور چلا جاتا ہے
میرا کردار کہانی میں فقط اتنا ہے
میرا کردار کہانی میں فقط اتنا ہے
کوئی روتا ہوا آتا ہے اور چلا جاتا ہے۔

22/04/2023

ہم نے تمہیں دیکھا ہی نہیں ہم کیا عید منائیں
جس نے تمہیں دیکھا اسے عید مبارک

22/04/2023

مجھے تیری!نا تجھے میری خبر جائے گی
عید اب کے بھی!دبے پاؤں گزر جائے گی

14/04/2023

ایک گلی تھی جب اس سے ہم نکلے
ایسے نکلے کہ جیسے دم نکلے
آگ دل شہر میں لگی جس دن
آگ دل شہر میں لگی جس دن
سب سے آخر میں وہاں سے ہم نکلے
zalimwrites

14/04/2023

شاعروں میں بھی کیا نزاکت ہے
شاعروں میں بھی کیا نزاکت ہے
سایہ گل پڑے تو دب جائیں۔
سر پہ بار جنوں ہی کیا کم ہے
آپ مجھ کو نہ ٹوپی پہنائیں۔
zalimwrites

12/04/2023

دونوں میں ایک چن نہیں سکتے
اس لیے دونوں چھوڑ جاتے ہیں۔
دونوں میں ایک چن نہیں سکتے
اس لیے دونوں چھوڑ جاتے ہیں ۔
اپنی آنکھیں بھی پھوڑ لی ہم نے
اپنی آنکھیں بھی پھوڑ لی ہم نے
پر تیرے خواب اب بھی آتے ہیں ۔
zalim

12/04/2023

اب کسی اور طرف بات گھمانے والے
میں سمجھتا ہوں تیری بات کا مطلب سمجھے
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تیرا اپنا کوئی
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تیرا اپنا کوئی
تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے۔
zalimwrites

Address


Telephone

+3227313535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalim writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share