social media video and funny clips and shows and pranks
23/06/2025
انا لله وانا اليه راجعون
آغا سید علی شرف الدین موسوی صاحب آج انتقال کر گئے ہیں، سو سے زائد کتابوں کے مصنف اپنے مسلک کی جانب سے سر کی قیمت لگائے جانے کے باوجود کتابوں پے پابندی لگائے جانے کے باوجود ہر طرح کی تکلیفیں اور مصیبتیں دیکھنے کے باوجود نہ کبھی رکے نہ کبھی ڈرے اپنی اولاد کو آغا سے دور کر دیا گیا اپنے ساتھ چھوڑ گئے بلتستان کے ایک علاقے میں تنہائی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور کردیا گیا لیکن آغا لکھتے رہے حق بیان کرتے رہے اور آج اللہ کو پیارے ہو گئے، اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کے کام کو جاری رکھنے کیلئے آپ جیسے مزید دلیر لوگ پیدا ہوتے رہیں۔ آمین۔
07/03/2022
🤲🕌🕋🤲
06/03/2022
Islamic post's : like and follow page
05/03/2022
Watch full video 😊 like and follow my page ✨😌🇵🇰🕋🕌🤲🤲
Be the first to know and let us send you an email when Malik Asim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.