کمالیہ پریس کلب کمالیہ کے زیر اہتمام جشن ازادی کے سلسلہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری شاہد اقبال گجر تھے کیک کاٹا گیا پرچم کشائی کی گئی اور شجرکاریی مہم کے سلسلے میں پودے بھی لگائے گے
20/06/2021
Happy Father's Day
20/06/2021
: اپنی آخری خواہش بتاؤ؟
#ملزم: کمالیہ ون وے روڈ کی تعمیر دیکھنا چاہتا ہوں۔
:بہت چالاک ہو قیامت تک زندہ رہنا چاہتے ھو_😜😜
24/05/2021
1999 سے 2017 تک ہونے والی 290 ارب کی وصولیوں کےبرعکس نیب نےتحریک انصاف کے 3 سالہ دورِاقتدار (2018 تا 2020) میں 484 ارب روپے واپس نکلوائے۔ جب حکومت مجرموں کو تحفظ فراہم نہیں کرتی اور تفتیشی اداروں اور احتساب کی مشینری کو آزادی سے کام کرنے دیتی ہے تو اسی طرح کے نتائج حاصل ہوتے ہیں وزیراعظم عمران خان
24/05/2021
24/05/2021
اسد عمر کے بھائی محمد زبیر نے ہسپتالوں کی ایک لسٹ پوسٹ کی اور کہا کہ یہ سب ہسپتال نواز شریف نے 2013 سے لیکر 2018 کے دوران بنائے--
ن لیگ کا سارا سوشل میڈیا کاپی پیسٹر ہے-- اور محمد زبیر بھی اسی دھوکے میں مارا گیا--
اگر تھوڑی سی ہی تحقیق کریں تو ن لیگ کے جھوٹ کا پول بڑے آرام سے کھل جاتا ہے--
یہ سب ہسپتالوں کے بننے کا سال ان کے سامنے لکھ دیا ہے اس میں کالے رنگ سے لکھے گئے سال وہ ہیں جو کہ نواز شریف کے دور میں بنے یا جن کو نواز شریف کے دور میں بنایا گیا-- باقی سارے وہ ہیں جن کا کریڈٹ فری میں نواز شریف کو دیا جارہا ہے-
انصاف کارڈ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا صحت کا منصوبہ ہے جس کا کوئی جوڑ نہیں ہے جو کہ تحریک انصاف نے شروع کیا- جس کے تحت فری علاج ، آپریشن اور ہر چیز کا علاج ممکن ہے- اور یہ صرف باتیں نہیں بلکہ کے پی کے میں یہ لاگو ہوچکا ہے اور لوگ اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں دسمبر 2021 تک پنجاب حکومت کا بھی انصاف کارڈ کو پورے پنجاب میں لاگو کرنے کا پلان ہے- اللہ پنجاب حکومت کو اس میں کامیاب کرے-
نوٹ: ڈی ایچ کیو سیالکوٹ اور ڈی ایچ کیو مظفر گڑھ کے بننے کا سال نہیں پتہ چل رہا اگر کسی سیالکوٹ اور مٖظفر گڑھ کے دوست کو ان کے بننے کا سال کا علم ہو تو مجھے انفارم کردے تاکہ لسٹ پوری ہوجائے--
06/02/2021
ٹک ٹاک سٹار مسکان 6 لاکھ فالورز والی ٹک ٹاکر 3 لڑکوں سمیت کراچی میں قتل۔۔12 گھنٹے سے لاش ہسپتال پڑی ہے کوئی لینے نہیں آیا۔
گھر والوں نے بھی لاتعلقی کا اظہار کیا
اِنکی ایک ویڈیو پر لاکھوں ویوز آتے تھے لیکن اب میت لینے کیلئے ایک بندہ بھی نہیں آرہا خدا کیلئے یہ دکھاوے کی دنیا ہے خود کو چند لائکس کمینٹ کیلئے تباہ مت کریں۔
05/02/2021
نارنگ منڈی ریل بازار میں سلنڈر گیس سے آگ لگنے سے پیش آنے والے واقعہ کے جاعہ وقوعہ کا دورہ اس واقعہ میں عظیم مسیح جس کی سلائی مشینوں کی دوکان تھی اس ھادثے میں دوکان کا سارا سامان جھلس کر راکھ بن گیا عظیم مسیح کے ساتھ اظہار افسوس کیا اور ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی
04/02/2021
کمالیہ عمران بیکری کے کارخانہ میں معمولی تکرار پر دوست نے دوست کو سوتے ہوئے کلہاڑیوں کے وار سے قتل کر دیا۔
03/02/2021
کوڑے کرکٹ سے ماحول پر برا اثر جس کی وجہ سے مختلف بیماریاں جنم لے رہی ہے
02/02/2021
وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق ملک بھر میں گھر بنانے کے لئے سہولیات دی جا رہی ہیں۔
اگر آپ کو گھر بنانے کے لیے بینک سے قرضہ لینے میں کوئی بھی مشکل پیش آ رہی ہے تو سٹیٹ بینک کے پورٹل پر اپنی شکایت درج کرائیں۔
Be the first to know and let us send you an email when The Urdu Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.