XT Waqar Editor

  • Home
  • XT Waqar Editor

XT Waqar Editor 🤗🤗I am a Pakistani actor💗💗💗 And I am a video Editor ,I am edit VFX, GREEN SCREEN, REELS ,ETC🔥

2001 میں جب امریکہ پوری دنیا کو ساتھ لیکر افغانستان پہ چڑھ دوڑا تو انکی ہیبت کا یہ عالم تھا کہ پوری دنیا کے مسلمان اس خو...
06/11/2023

2001 میں جب امریکہ پوری دنیا کو ساتھ لیکر افغانستان پہ چڑھ دوڑا تو انکی ہیبت کا یہ عالم تھا کہ پوری دنیا کے مسلمان اس خوف سے کہ کئی ہمیں کچھ نہ کہہ دے نیٹو کے ساتھ شامل ہوتے ہوگئے ایٹمی طاقت کا حامل ایک کمانڈو تو صرف ایک مسکال پہ ڈھیر ہوگیا تب یہ جمعیت علمائے اسلام اور مولانا فضل الرحمان تھے جنہوں نے پورے ملک میں امریکہ کے خلاف لگاتار ملین مارچ کئے اور اس جارحیت کی شدید مخالف کی ۔

آج پوری دنیا چاہ کر بھی پسلطین کی حمایت سے گریزاں ہیکہ کہ کسی میں ازرائیل اور امریکہ کے خلاف جانے کی ہمت نہیں ھماس کی محض زبانی حمایت تک سے ریاستیں ڈر رہی ایسے میں محض 11 نشستوں کی طاقت والے مولانا فضل الرحمن ملک بھر میں پلسطینوں کے حق میں کانفرنسز کرتے انکے سفیر کو بلاتے لائیو ھماس رہنماوں کی تقاریر کرواتے انکے لیے چندے کا اعلان کرتے اور آج اچانک قطر پہنچ جاتے اور ھماس رہنماؤں سے ملاقات کی تصاویر پوری دنیا کو جاری کرکے یہ بتا دیتے ۔

*جمعیت علمائے اسلام ہمیشہ تاریخ کی درست سمت میں کھڑی رہیگی* ۔*جمیعت علمائے اسلام کو چاہنے والے اس گروپ کو جوائن کر لیں👍*
👇https://chat.whatsapp.com/KeRv5sM4uyWGLtt6edr3Vn

*اور اس گروپ کو دوست احباب اور اسلامی گروپوں میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں🤗 شکریہ 🤲*

*یہ گروپ صرف اورصرف جمعیت علمإاسلام کےنام پربن چکاہیں جس میں جمعیت علمإاسلام کےاکثرجیالےموجودہیں جولوگ جمعیت علمإاسلام سےمحبت اورعقیدت رکھتےہیں وھی لوگ اس گروپ کوجواٸن کرسکھتےہیں الحمداللہ جمعیت علمااسلام ۔۔7۔۔لاکھ علمإ کے زیرنگرانی میں اور علمإہندکےقربانی اور شھیدون کےخون سے سیراب ھونےوالاایک عظیم گلشن اسلام ہیں جسکامثال آج تک نہ کوٸی جماعت میں موجودہیں اور نہ کوٸی ایسےملک میں جمعیت علمإاسلام کااصل حدف پوری دنیامیں اسلام کی سربلندی اور مظلومون کی آواز پرلبیک کرنےوالاایک عظیم جماعت ہیں۔۔جوکہ ان شإاللہ قیامت تک جاری وساری رہیگا۔* (وقار کی آواز )

💪🏁🇵🇰🏁🇵🇰🏁🇵🇰🏁💪

*کوئٹہ میں کانگو وائرس کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا*نگران وزیر اعلی...
06/11/2023

*کوئٹہ میں کانگو وائرس کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا*

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت پر سیکرٹری صحت بلوچستان نے کانگو وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے محکمہ صحت اور محکمہ لائیو اسٹاک کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کر دی

وائرس سے متعلق عوام خصوصاً مال مویشیوں کی خرید وفروخت سے وابستہ افراد کو فوری آگاہی دی جائے ، نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان

مال مویشیوں کی چراگاہوں ڈیری فارمز میں جانوروں پر جراثیم کش اسپرے کیا جائے ،

کانگو وائرس کی اس نئی قسم سے ہونے والا بخار جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے ، علامات کی صورت میں متاثرین کو فوری طبی رہنمائی فراہم کی جائے ،

عوام کو گاہی دی جائے کہ تیز بخار، جسم میں شدید درد اور کانگو کی دیگر علامات کی صورت میں ہسپتال اور ڈاکٹروں سے فوری سے رجوع کیا جائے ،

اسپتالوں میں جراثیم کش ادویات، اسپرے اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے ، خان ڈومکی

محکمہ صحت اور لائیو اسٹاک کثیر الجہتی اقدامات اٹھاتے ہوئے عوام میں شعوری آگاہی کو ترویج دیں ،

ضلعی انتظامی افسران ، محکمہ صحت اور محکمہ لائیو اسٹاک کے زمہ داران ڈیری فارمز ، چراہ گاہوں اور مال مویشی منڈی کا دورہ کرکے کانگو وائرس سے متعلق آگاہی دیں ، نگران وزیر اعلیٰ میر

محکمہ لائیو اسٹاک اس ضمن میں تمام تر حفاظتی اقدامات بروئے کار لائے ،

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سیکرٹری صحت بلوچستان نے محکمہ لائیو اسٹاک کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تجاویز اور ان پر فوری عمل درآمد کے لیے مراسلہ ارسال کر دیا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when XT Waqar Editor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to XT Waqar Editor:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share