M imran official

  • Home
  • M imran official

M imran official Imran yousif official

26/07/2025
24/07/2025

ماں اور باپ دونوں کا ادب اور احترام ضروری ہے
اللّہ پاک ہر مسلمان کے والدین کو سلامت رکھے آمین

انشاء اللہ 8 بجے صبح دھوڑ کوٹ 4 بجے بکھر شہر استاجی مولانا عبدالقدوس قدوسی صاحبکا خصوصی خطاب ہو گا
21/07/2025

انشاء اللہ
8 بجے صبح دھوڑ کوٹ
4 بجے بکھر شہر استاجی
مولانا عبدالقدوس قدوسی صاحب
کا خصوصی خطاب ہو گا

21/07/2025

جیکب اباد کی تحصيل ٹھل میں نوکری کی تلاش میں ملتان سےآیا نوجوان ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئےاور رحم ڈاکوؤں نے تیز دھار آلے سے دونوں نوجوانوں کی گردنیں کاٹ دی ایک نوجوان ہلاک دوسرا زخمی ہوگیا ۔

قتل ہونے والے شخص کا والد ہاسپیٹل مین زارو قتار روتے ہوئے۔
سندھ میں عوامی امن و انصاف کا دور دورہ ہے۔

21/07/2025

اللہ پاک ہمیں بارش کے ہر نقصان سے ہمیں بچائے
اور ہر مسلمان پر اپنی رحمت والی بارش فرمائے آمین

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں  غیرت دکھانے کی دعوت تھی ...
21/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے وہاں 19غیرت مند بلوچ مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے

شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے صرف گولی مارنے کی اجازت ہے جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک, اس کی خاموشی میں وہ شور تھا جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں

پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں !

زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں !!!!

مرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی
خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں

21/07/2025

موت کے آخری لمحات اور الفاظ 😭💔 بلوچستان
تمہیں جوانی کے ہر گناہ پر افسوس ہو گا جب ڈاکٹر
کہے گا تمہارے گھر بیٹی پیدا ہوئ ہے

Address


Telephone

+3256682017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M imran official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share