Don't kill me Man

  • Home
  • Don't kill me Man

Don't kill me Man Subscribe my youtube channel https://youtu.be/jdmpuFifM-w

03/05/2024

*مل جاتا آپ کو بھی وراثت میں اک علم 🚩*
*گر آپ کے اجداد تشریف نہ لے جاتے 🙆*
* *

02/05/2024

دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم مقبوضہ پنجاب ہے۔جس میں 12 کروڑ سے زائد لوگ لائیو اپنی بربادی دیکھ رہے ہیں۔
اور چپ ہی ھیں۔

02/05/2024

روٹی تب ہی سستی ہوگی
جب
سیاست دانوں کو تندور میں ڈالا جائیگا
نیک مشورہ 😐

30/04/2024

چادر چڑھانے کی صحیح جگہ
مزار نہیں
بلکہ کسی غریب کی بیٹی کا سَر ھے۔
Copied

28/04/2024

جس خنزیر کی تصویر آٹے کے تھیلے پہ ہے
بجلی اور گیس کے بِلوں پہ بھی لگائیں😡

28/04/2024

عزت دار بندہ اپنی عزت کی وجہ سے خاموش رہتا ہے اور بیغیرت سمجھتا ہے مجھ سے ڈر گیا

14/04/2024

56 بہنوں کا اکلوتا بھائی ایران ❤️✌️
اللہ ایران کا حامی و ناصر ہو 🇹🇯

07/04/2024

عید الفطر 2024ء
انتہائی سادگی سے منائیں سارا
فلسطین شہید ہوچکا ہے

26/03/2024

جہاں بھی پتنگ بازی نظر آئے 15 پر کال کر کے نشان دہی کروائے
زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں یہ ڈور کل کو آپ کا گلہ بھی کاٹ سکتی ہے

22/03/2024

10 لاکھ کی مفت میڈیکل انشورنس سے 10 کلو مفت آٹے تک کا سفر🖐️🖐️🖐️

اپریل سے اپریل تک۔۔۔
پاکستان زندہ بھاگ

20/03/2024

*🚨😢اسٹیبلشمنٹ کا شکریہ کہ پاکستان 21ویں صدی میں بنگلہ دیش سے بھی ذیادہ غریب ہوچکا IMF نے غریب ترین ممالک کی لسٹ جاری کردی.*

28/02/2022

Omega Legends

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Don't kill me Man posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Don't kill me Man:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed media company?

Share