
15/05/2025
جب یہ جنگ ختم ہوگی !
تو ہم دونوں شادی کریں گے پوری دنیا ہماری راہ میں پھول لیے کھڑی ہوگی،
اور تمہاری کوکھ سے دنیا کی سب سے خوبصورت بیٹی جنم لے گی۔
پہلی جنگ عظیم میں ایک شھید سپاہی کی جیب
سے ملنے والا خط ۔۔ ❤