Sajid Ali Siyal

  • Home
  • Sajid Ali Siyal

Sajid Ali Siyal vlogs

28/11/2023
27/11/2023

السلام علیکم !
ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی... ایک دوسرے سے اس کا حال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی... ایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں، کیونکہ لفظ "کاش" جانے والے کو واپس نہیں لا سکتا۔

اور یاد رکھیں کہ زندگی میں ایک مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسے دینے سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔

علی طنطاوی

26/11/2023

السلام علیکم!
"مستقبل میں جلنے والے چراغ ماضی کے اندھیروں کو بھی دور کر دیتے ہیں۔ خیال اگر امید اور یقین سے واصل ہو جائے تو ہر ماضی خوشگوار، ہر مستقبل روشن ہے۔ روشنی خیال کی ہے واقعات کی نہیں"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین

25/11/2023

السلام علیکم

وھی تو میرا اللہ ھے
جسے میں نے حالت مرض میں پکارا تو شفاء دے دی۔
بھوک میں پکارا تو غذا دے دی۔
ذلت میں پکارا تو عزت دے دی۔
غربت میں پکارا تو غنی کر دیا۔
اے اللہ تو معاف کرنے والا ھے تو معاف کرنےکو پسند کرتا ھے بس ھمیں معاف فرما دے۔اور ھم سب کو بخش دے۔

آمین یا رب العالمین
صبح بخیر

24/11/2023

"زیادہ کی طلب، موجودہ حاصل کا لطف بھی نہیں لینے دیتی۔ شکر و قناعت کی زندگی ہی پرسکون ہے"
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم صبح بخیر

Address


Telephone

+3219126343

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Ali Siyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Ali Siyal:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share