اھلسنت وجماعت کی تمام جماعتوں کا فوری یک نظریہ ھونا وقت کا فطری تقاضا ھے مگر اس کے لئیے کسی ایک معروف اھلسنت وجماعت کے عالم دین کا تبصرہ یا چند گروپس کے نمائندگان کا اعلامیہ کافی نہیں
04/06/2024
02/06/2024
دوسری نمازِ جنازہ 3 بجے سہ پہر عثمان پارک F بلاک
گلشنِ راوی لاھور ادا کی جائے گی احباب سے شرکت کی
استدعا ھے
01/06/2024
قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینا اگر ذوالفقار علی بھٹو کا ذاتی فیصلہ تھا پھر تو بات ھی ختم ھوئی ۔ لیکن اگر یہ فیصلہ ریاست پاکستان کا تھا تو پھر زمہ دار پاکستان کے اقتدار پر آنے والے تمام حکمران اور جماعتیں ھیں
01/06/2024
*گھروں میں برکت کے 12 اسباب*
1- بسم اللّٰہ اور ذکر الٰہی کا اہتمام
2- وقت پر فرض نماز ادا کرنا
3- قرآن کریم کی تلاوت کا اہتمام
4- اللّٰہ کا تقویٰ اختیار کرنا
5- کھانا اکھٹے ہو کر کھانا
6- رزق کی تلاش میں صبح جلدی نکلنا
7- اللّٰہ پر توکل کرنا جیسا اس کا حق ہے
8- خرید و فروخت میں ایمانداری کا ثبوت دینا
9- مالی صدقہ کرنا
10- صلہ رحمی یعنی رشتہ داروں کی خیال داری
11- اللّٰہ کی بہت زیادہ شکر گزاری اور تعریف کرنا
12- مستقل استغفار کا اہتمام کرنا
اللہ تبارک وتعالیٰ بطفیل پنجتن پاک ھمیں عمل کی توفیق
عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّٰہ
تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
خیراندیش
خادم الفقراءوالعلماء والاولیاء
صاحبزادہ محمد نواز قاسم ایم ایس سی گولڈ میڈلسٹ
چشتی ھجویری قادری قلندری
چیئرمین:: تحریک مشائخِ اسلام العالمی
01/06/2024
اگر آپ ازواجِ مطہرات ، خلفائے راشدین اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کی طرح قرآن مجید اھلبیت اطہار اور سنت رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی اطاعت میں ھیں تو آپ مسلمان ھیں
30/05/2024
جن لوگوں کا عقیدہ یہ ھے کہ امام عالی مقام سیدنا امام حسین علیہ السلام کے قتل کو جائیز قرار دینے کے لئیے فتویٰ پر حضرت امام حسن بصری نے دستخط کئیے وہ لوگ گمراہ اور قریب الکفر ھیں بہتان لگاتے ھیں
29/05/2024
مجھے روحانی طریقت کے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے اکابرین سے اپنے علم کے اضافے کے لئیے سول کرنا ھے کہ حضرت سلمان فارسی کس روز اور کہاں سرکار سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنھم کے خلیفہ بنے
29/05/2024
جو عالمہ فاضلہ مبلغین حافظہ قاریہ خواتین وسائل نہ ھونے کی وجہ سے رشتہ ازدواج میں داخل نہیں ھو پا رھیں یا بیوہ مطلقہ ھیں ان کے متعلقہ احباب رابطہ کریں ان کی فی سبیل اللہ مدد کی جائے گی
29/05/2024
یہ پاکستانی نام نہاد ملائیت کو ھو کیا گیا ھے پہلے ایمان ابو طالب پر مباحثے تھے اور اب خلفائے راشدین ثلاثہ کے ایمان پر باتیں شروع ہوگئی ھیں اگر یہ اھل ایمان نہیں ھیں تو کیا آج کے فرقہ پرست ملاں مؤمن ھیں ؟
25/05/2024
آؤ مل کر کام کریں
نبی کا دین عام کریں
منجانب ::
تحریک مشائخِ اسلام العالمی
Be the first to know and let us send you an email when M Nawaz Qasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.