ZJ,photography

ZJ,photography Life is Like a Novel
&
EveryDay is a NewPage
So
If a Page is Sad
Next will be Happy
So
Dont worry
Just
Turn the Page
&
Enjoy it…. ;-)

22/03/2024

Sharjah Mosque’s

15/02/2024

جنرل باجوہ اور فیض حمید کی موجودگی میں سب جماعتوں کو بلایا گیا اور بتایا گیا کہ تحریک عدم اعتماد پر کیا کرنا ہے، کس طرح چلنا ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہر لگا دی، میں انکار کرتا تو کہا جاتا کہ مولانا اب عمران خان کو بچا رہا ہے، فضل الرحمان

12/02/2024

ہم نہ علم کے خلاف ہے اور نہ ہی عالم کے خلاف ہے۔
سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے دل پہ نہ لیں۔

10/02/2024

فضل رحمان نے کہا تھا کہ فتنے کو ختم کریں گے
کے پی کے والے سچ میں سیریس ہوگئے
فضل رحمان کا خاتمہ کردیا😝🤣🤣🤣اس کو کہتا ہے وڑ گیا

10/02/2024

آزاد امیدواروں سے کہنا تھا کہ بس پرویز خٹک اور محمود خان کا انجام یاد رکھیں۔۔!!!

خان کو دھوکہ دینے کا کوئی سوچے بھی نا

10/02/2024

بادشاہان پہ جام دا زرو اُوبہ سکی
ما غریب لا دا خاورو کنڈول بس دے

10/02/2024

شریف خاندان رائیونڈ سے اپنی صوبائی نشست 165 ہار گیا ہے

10/02/2024

بریکنگ نیوز۔۔۔
عمران خان نے پنجاب وفاق اور خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

10/02/2024

اچھی بھلی جاہل عوام تھی!
جیل میں بیٹھ کے فارم 45 بھی سکھا دیا بندے نے 😂😂

10/02/2024

بولی کا آغاز پچاس کروڑ سے شروع
خدا کے لئے ملک کا سودا مت کیجئے گا
ملک کے اصل حکمران عوام ہیں
باقی سب کا پول کھل چکا ہے

10/02/2024

مولانا فضل الرحمن کی اسٹیبلشمنٹ کو کھلی دھمکی 🔥
اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی مالک نہیں ہے ، پاکستان کے مالک ہم ہیں ۔
شاید فضل الرحمن صاحب سے کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے۔

10/02/2024

طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین

Address

Chakdara Fort

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZJ,photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZJ,photography:

Share