Anees Skills

Anees Skills Skills, Informations, Sim Packages, Android Apps, Mobile Issues, Internet Problems & Learning Videos

◾اطلاع_!!!◾اختیاط کیجٸے_!!!◾اپنے گھر میں سالن پکھاتے وقت ککر کی سوراخ ضرور چیک کیا کرے جب اسکے سوراخ بند ہو جاتے ہے تو ی...
31/05/2025

◾اطلاع_!!!
◾اختیاط کیجٸے_!!!
◾اپنے گھر میں سالن پکھاتے وقت ککر کی سوراخ ضرور چیک کیا کرے جب اسکے سوراخ بند ہو جاتے ہے تو یہ پھٹ جاتے ہے اسلئے احتیاط ضروری ہے تاکہ جانی نقصان سے بچا جاسکے

Anees Skills
゚ Skills

ساری زندگی جسے مرد سمجھتے رہے وہ عورت نکلی اور جسے عورت سمجھا وہ مرد نکلا 🫨🫨😬😬Anees Skills PakistanAnees SkillsPakistan
27/05/2025

ساری زندگی جسے مرد سمجھتے رہے وہ عورت نکلی اور جسے عورت سمجھا وہ مرد نکلا 🫨🫨😬😬

Anees Skills PakistanAnees SkillsPakistan

ایک  ضروری  اعلان 🙏رات کے وقت  ہوائی فائرنگ  سے گریز کریں  کیونکہ گرمی  اور بجلی  بھی  نہیں ہوتی  لوگ  باہر  سوتے ہیں  ل...
24/05/2025

ایک ضروری اعلان 🙏
رات کے وقت ہوائی فائرنگ سے گریز کریں کیونکہ گرمی
اور بجلی بھی نہیں ہوتی لوگ باہر سوتے ہیں
لہٰذا خدا کیلئے ہوائی فائرنگ نہ کریں شکریہ

ذرا احتیاط سے ! آج کل ایسے ائس کریم پیکٹ سے نکلتے ہیں
21/05/2025

ذرا احتیاط سے ! آج کل ایسے ائس کریم پیکٹ سے نکلتے ہیں

بچوں کا ب فارم بنوانا ہے؟اب لائن میں نہیں، بلکہ آن لائنپاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ابھی درخواست جمع کرائیں اور ب فارم بننے ...
20/05/2025

بچوں کا ب فارم بنوانا ہے؟
اب لائن میں نہیں، بلکہ آن لائن

پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ابھی درخواست جمع کرائیں اور ب فارم بننے پر موبائل ایپ سے ہی ڈاؤن لوڈ کریں، اور ID Vault میں بھی محفوظ کر لیں

پاک آئی ڈی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت سے فائدہ اٹھائیں
For Andriod: https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.pakid&hl=en&gl=US
For IOS: https://apps.apple.com/us/app/pak-identity/id1563975817

Anees Skills
Jazz
Telenor Pakistan
゚viralシfypシ゚viralシalシ







Heat Stroke ہیٹ اسٹروک ہیٹ اسٹروک سے کون متاثر ہو سکتا ہے ؟کیفیات ، علامات اور احتیاطی تدابیر !
17/05/2025

Heat Stroke ہیٹ اسٹروک
ہیٹ اسٹروک سے کون متاثر ہو سکتا ہے ؟
کیفیات ، علامات اور احتیاطی تدابیر !

05/05/2025
آج کل گرمی کا موسم ہے اور تربوز کا سیزن 🍉`تربوز چیک کرنے کے تین چار طریقے ہیںپہلا طریقہتربوز گہرا سبز ہو اور ایک طرف سے ...
26/04/2025

آج کل گرمی کا موسم ہے اور تربوز کا سیزن 🍉
`تربوز چیک کرنے کے تین چار طریقے ہیں

پہلا طریقہ
تربوز گہرا سبز ہو اور ایک طرف سے پیلا ہو.
دوسرا طریقہ
تربوز کی ڈنڈی سے چیک کریں اگر ڈنڈی والی جگہ سبز ہو تو تربوز کچہ ہے اور ڈنڈی والی جگہ تھوڑی کالی اور پیلی ہو تو تربوز پکا ہے.
تیسرا طریقہ
تربوز کو اپنے ہاتھ کے انگوٹھے سے دبائیں اگر تربوز سخت ہو تو تربوز کچہ ہے اور آگر تھوڑا دب جانے تو پکا ہے.
چوتھا طریقہ
تربوز کا وزن کریں اگر سائز میں بڑا ہو اور وزن میں کم ہو تو تربوز سو فیصد کچہ ہے اگر تربوز چھوٹا ہو اور بھاری ہو تو پکا تربوز ہے.
پانچواں طریقہ،
تربوز کو اپنے دونوں ہاتھوں سے پکڑیں ایک اوپر اور ایک نیچے رکھیں اب اوپر ہاتھ سے تربوز کو بجائیں اور نیچے والے میں ہلکی جُنبش محسوس کریں تو تربوز پکا ہے.
جب تربوزچیک کرکےگھرلےآئیں فریج میں رکھیں جب فل ٹھنڈاہوجاےتومجھےدعوت دیں کھانےکاطریقہ ان شاءاللہ موقع پر بتائیں گے🍉
@تربوز #تربوز

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔پرائیویٹ سکول ریگولر ئیٹی ادارے اور ہائی کورٹ حکم کے مطابق ک...
11/04/2025

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔
پرائیویٹ سکول ریگولر ئیٹی ادارے اور ہائی کورٹ حکم کے مطابق کوئی بھی پرائیویٹ تعلیمی ادارہ بچوں سے داخلہ فیس نہیں لے گا ۔ اور نہ ایک جماعت سے دوسرے جماعت کے لئے کوئی بھی Promotion فیس نہیں لینگے۔ خلاف ورزی کے صورت میں سکول کے خلاف بھاری جرمانہ اور سکول رجسٹریشن بھی منسوخ ہونگے ۔شکایت کے صورت میں والدین ضلع انتظامیہ اور PSRA کے آفس نمبر 0919216196 سے رابطہ کرسکتے ہیں۔


Anees Skills

یہ ایک نوٹس ہے جس میں سعودی عرب کی نئی ویزا پابندیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس نوٹس کے مطابق، درج ذیل ممالک کے شہریوں...
05/04/2025

یہ ایک نوٹس ہے جس میں سعودی عرب کی نئی ویزا پابندیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس نوٹس کے مطابق، درج ذیل ممالک کے شہریوں پر نئی قلیل مدتی سعودی ویزا درخواستوں (بزنس وزٹ، ٹورسٹ ای ویزا، اور فیملی وزٹ ویزا) پر پابندی عائد کر دی گئی ہے:

متاثرہ ممالک:
• مصر
• مراکش
• الجزائر
• سوڈان
• ایتھوپیا
• بھارت
• نائجیریا
• بنگلہ دیش
• پاکستان
• تیونس
• یمن
• اردن
• انڈونیشیا
• عراق

سفر پر پابندی – 13 اپریل 2025 سے مؤثر

اگر آپ کے پاس پہلے سے کوئی موجودہ اور کارآمد سعودی ویزا (جیسے بزنس یا ٹورسٹ ویزا) ہے تو آپ 13 اپریل 2025 تک سعودی عرب سفر کر سکتے ہیں۔

لیکن 13 اپریل 2025 کے بعد:
• آپ سعودی عرب میں داخل نہیں ہو سکیں گے، چاہے آپ کے پاس ویزا ہو۔
• اگر آپ پہلے سے سعودی عرب میں موجود ہیں تو 13 اپریل 2025 سے پہلے ملک چھوڑنا ہوگا۔
• اگر کوئی ان قواعد کی خلاف ورزی کرتا ہے تو 5 سال کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی لگ سکتی ہے۔

نوٹ:
• ملٹی انٹری بزنس ویزا رکھنے والے افراد کو بھی 13 اپریل 2025 کے بعد سفر کی اجازت نہیں ہوگی، چاہے ان کا ویزا اب بھی کارآمد ہو
• اگر آپ ان ممالک میں سے کسی کے شہری ہیں تو 13 اپریل 2025 کے بعد سعودی عرب کا سفر نہ کریں، چاہے آپ کے پاس ویزا ہو

یہ نوٹس ان ممالک کے شہریوں کے لیے اہم ہے جو سعودی عرب کا سفر یا وہاں قیام کا ارادہ رکھتے ہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anees Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share