silawat comunity ke liye Haakal team islahi videos mazah ke andaz me bana rahi hai aur is ka maqsad
12/09/2025
Apna marwari ice cream 😋😇🍨
share with your family and friends
07/09/2025
چند سال پہلے ٹیم ہاکل کی بنائی ایک وڈیو
02/09/2025
آج ہماری برادری کے لیجنڈ فنکار مرحوم رفیق رفوری کی پہلی برسی ہے ہمیشہ مسکراہٹیں بکھیرتے رہے ایک مخلص ملنسار اور بہت ہی عمدہ شخصیت کے مالک ٹیم ہاکل کے ساتھ ہمیشہ تعاون کی ہماری ہمیشہ اپنے بچوں کی طرح رہنمائی کی ہم دعا کرتے ہیں اللّٰہ ان کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
01/09/2025
Marwarion ki salana picnic kuch khobsurat manazir ✌🥰
15/08/2025
21/06/2025
Hamre Liye ek intihai ehm massage dekhay aur sochy
06/06/2025
ٹیم ہاکل خراج تحسین پیش کرتی ہے جماعت کے تمام بزرگوں نوجوان فلاحی کارکنان کو ہمیں آپ سب پر فخر ہے
اگر آپ قربانی کررہے ہیں اور جماعت کے کارکنان قربانی کی کھال اٹھانے نا آسکے تو آپ اپنی قربانی کی کھال خود جماعت ہال تک پہنچا دیں اس کا ثواب آپ کو ہی ملنا ہے کیونکہ یہ ذمداری صرف ان کارکنان کی نہیں بلکہ میری اور آپ کی بھی ہے شکریہ
30/04/2025
آج سالگرہ ہے ہمارے ٹیم ہاکل کے بانی رکن ایک کریٹیو ڈائریکٹر ایڈیٹنگ میں عمدہ مہارت رکھتے ہوئے 22 سالوں اپنے اس فن سے منسلک ہونے کا عمدہ تجربہ ٹیم ہاکل کی شان ایک عمدہ انسان بہترین دوست کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہم دعا کرتے اللّٰہ آپ کو تندرستی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور خوش آباد رہیں
27/04/2025
آج سے دو سال قبل ٹیم ہاکل کی بنائی ایک وڈیو
او بتے گئے ۔۔۔۔ یہ مسلہ اب بھی جوں کا توں ہے بلکہ پہلے سے زیادہ سنگین ہوچکا ہے لیکن ہم زندہ دل قوم ہیں اتنی گرمی 15 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے باوجود ہر ایونٹ کو خوب انجوائے کرتے ہیں اب اس مسلہ کا حل کیا ہے یہ کسی کو معلوم نہیں
چلیں دیکھتے ہیں ہم یہ وڈیو بس تفریح کے اعتبار سے
25/04/2025
ہمارے ٹیم ہاکل کے سپر اسٹار بلکہ پوری برادری کے ہردلعزیز فنکار نے تو کہ دیا انشاللہ ایسا ہی ہوگا
پاکستان منا توڑ ہی جواب دیگا ہاہاہاہاہاہا
19/04/2025
ٹیم ہاکل نے موجودہ بدترین لوڈ شیڈنگ کے حل کے حوالے عوام کے پاس جا کر اس لوڈ شیڈنگ سے نجات کا حل معلوم کیا آپ دیکھیں سنیں اور فیصلہ کریں اب ہمیں کیا کرنا ہے
04/03/2025
مارواڑی لین کی سستی اور مزے دار افطار! بس 20 روپے میں! 🍡🥤
"کیا 20 روپے میں بہترین افطار ممکن ہے؟ مارواڑی لین میں آ کر دیکھیں 🥰
"مارواڑی لین کی سستی اور مزے دار افطار! بس 20 روپے میں! 🍡🥤"
Be the first to know and let us send you an email when Haakal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.