30/10/2025
📜 اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے:
> بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی بے قرار اُسے پکارتا ہے تو وہ اُس کی دُعا قبول کرتا ہے اور تکلیف دُور کردیتا ہے اور جو تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟
کیا پھر بھی تم کہتے ہو کہ اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا ہے؟ نہیں بلکہ تم بہت کم نصیحت قبول کرتے ہو
﴿سورۃ النمل ۶۲﴾
🌸 جب دل بوجھل ہو جائے تو بس رب کو پکارو… وہی سننے والا، وہی مدد کرنے والا ہے۔ 🌺
💖 اللّٰہ ہی کافی ہے ہر غم، ہر مشکل اور ہر دعا کے لیے۔
👇 مزید پڑھیں اور نیکی شیئر کریں ❤️
🔗 Facebook Link
✨ #دعا #ایمان #یقین