29/05/2026
استقبالیہ تقریب بمقام چوہان ہاؤس کھوڑ گراں مہاجر کالونی تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی🌷💞🥰💯🌹🏆🌷
الحمدللہ ثم الحمدللہ ۔۔حاجی محمد حسین چوہان صاحب
کھوڑ گراں مہاجر کالونی تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی والوں کے پوتے ،محترم عبد الشکور طاہر صاحب کے صاحب زادے ،ڈاکٹر شوکت علی چوہان ، حافظ محمد اشفاق نقشبندی صاحب ، محمد لیاقت یاسر اور حافظ محمد فاروق نقشبندی صاحب کے بھتیجے ،محمد اسامہ شکور ،محمد حسان شکور کے چھوٹے بھائی ،حافظ محمد مبشر نقشبندی ،ریحان لیاقت اور عطاء المصطفی صاحب کے کزن محترم ڈاکٹر محمد عفان شکور صاحب کو انٹر نیشنل یونیورسٹی آف کرغستان سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہتے ہیں
Nisar Azam Oficial