Askari Baltistani

Askari Baltistani 🇵🇰 Pakistan ➝ 🇧🇭 Bahrain Journey
Just do again again achieve Goal
Content Creator

08/07/2026

ہم بھی اچھے وقت کی تلاش میں نکلے تھے
ہمیں کیا معلوم جو گزرے تھے وہی اچھے وقت تھے




08/07/2026

پردیس کی ہوا میں بھی عجیب سا درد ہوتا ہے
گھر یاد آتا ہے جب کوئی اپنا نہیں ہوتا ہے

ہم نے چھوڑ دیے ہیں خواب اپنے شہر کے لیے
پردیس میں جینا بھی اک قرض ادا کرنے جیسا ہے

پردیس جا کے ہم نے یہ سیکھا ہے دوستو
مشکل میں ساتھ کوئی نہیں، بس حوصلہ ہوتا ہے

کتنا مشکل ہے پردیس میں جینا یہ نہ پوچھو
ہر دن نیا امتحان، ہر رات اداسی ہوتی ہے

ماں کی دعا ساتھ ہو تو پردیس بھی آسان لگتا ہے
ورنہ ہر خوشی ادھوری، ہر لمحہ ویران لگتا ہے




یہ ہیں ہمارے جوانان بلتستان کے پردیسی فیملی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ساتھ کھانا کھاتے ہے
06/07/2026

یہ ہیں ہمارے جوانان بلتستان کے پردیسی فیملی نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ساتھ کھانا کھاتے ہے


02/01/2026

اس وقت میرے منہ نہ لگو 🔥🙌🏻
میں نشہ میں ہوں🕊️😌
ساقی مجھے نہ چھیڑ کہ تیرہ رجب ہے آج🌙♥️
𝘌𝘪𝘥 𝘔𝘶𝘣𝘢𝘳𝘢𝘬🫂🫀

Address

Karachi
330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Askari Baltistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Askari Baltistani:

Shortcuts

Share