Sanam ree tweets

Sanam ree tweets مجھے بہت خوشی ہوگی کہ آپ مجھے فالو کریں گے
(4)

جو ہاتھ آج بوڑھے والدین پر اٹھتے ہیں، وہ کل اپنی ہی تقدیر کو پامال کرتے ہیں۔"😔اپنی طاقت پر کبھی غرور نہ کر اے انسان! تجھ...
13/06/2026

جو ہاتھ آج بوڑھے والدین پر اٹھتے ہیں، وہ کل اپنی ہی تقدیر کو پامال کرتے ہیں۔"😔
اپنی طاقت پر کبھی غرور نہ کر اے انسان!
تجھے اس کمزوری کی طرف بھی لوٹنا ہے جہاں تو ایک نوالے کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہوگا۔ اپنے بوڑھے والدین کو محبت اور عزت دو، کیونکہ ان کے دل سے نکلی آہ عرش کو ہلا دیتی ہے اور ان کی دعا تقدیر بدل دیتی ہے۔"

دوسروں کے محفلوں میں غلامی کرنے سے بہتر ہیکہ             بندہ اپنی جھونپڑی میں حکومتـ کرے۔۔۔۔         چی گویرا  Sanam re...
13/06/2026

دوسروں کے محفلوں میں غلامی کرنے سے بہتر ہیکہ
بندہ اپنی جھونپڑی میں حکومتـ کرے۔۔۔۔
چی گویرا
Sanam ree tweets

کل سے اس افسوسناک واقعے بعد دل شدید رنجیدہ ہے۔ملتان سے مری جانے والی فیملی یہاں مری موٹروے پر ح۔ا۔د۔ثے کا شکار ہو گئ۔ جس...
11/06/2026

کل سے اس افسوسناک واقعے بعد دل شدید رنجیدہ ہے۔
ملتان سے مری جانے والی فیملی یہاں مری موٹروے پر ح۔ا۔د۔ثے کا شکار ہو گئ۔ جس میں دس یا اس سے زائد خواتین اور بچے ش۔ہید ہوگئے۔
اللہ تعالی تمام شہد۔اء کی مغفرت فرمائے۔
جلتی ہوئ گاڑی کے پیچھے جو لوگ ہاتھ رکھ کر کھڑے ہیں مجھے ان کے احمق ہونے پر ہمیشہ افسوس رہے گا۔ جو پندرہ منٹ دیکھتے رہے لیکن بیک شیشہ نہیں توڑا۔
دیکھتے ہی دیکھتے تمام لوگوں کے سامنے اندر بیٹھے انسان زندہ جل گئے۔
کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی لگی، ایسا نہیں ہے، میں یہاں دس سال سے گزرتا ہوں یہ جگہ خطرناک بلکل نہیں، ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ ہوسکتی ہے۔
ریسکیو بہت لیٹ پہنچی، پولیس کے پاس فائر ایکسٹنگشر نہیں تھا۔۔۔اور چالان پر چالان کرنے اور ٹول ٹیکس وصول کرنے والا سارا سسٹم بے نقاب ہوگیا۔

سب پاکستانی سوشل میڈیا سے اپیل    کویٹه میں مختلف جگوں میں قلم پین کی صورت میں ٹایم بم پهنکیں گیے هے جس کو بھی پین کی شک...
11/06/2026

سب پاکستانی سوشل میڈیا سے اپیل
کویٹه میں مختلف جگوں میں قلم پین کی صورت میں ٹایم بم پهنکیں گیے هے جس کو بھی پین کی شکل میں کوییُ چیز ملیں هر گیز هاتھ نهیں اٹھنا @اگے شر کرو✋✋

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون علی نواز کی موت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ،،،اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر ج...
11/06/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
علی نواز کی موت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ،،،
اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین😭😭

08/06/2026

فلسطین کے معصوم بچوں کی حالت دل دہلا دینے والی ہے۔ یا اللہ ان کی حفاظت فرما، ان کی بھوک کو سیرابی اور خوف کو امن میں بدل...
06/06/2026

فلسطین کے معصوم بچوں کی حالت دل دہلا دینے والی ہے۔ یا اللہ ان کی حفاظت فرما، ان کی بھوک کو سیرابی اور خوف کو امن میں بدل دے۔ آمین 🤲🇵🇸

05/06/2026

کبھی مصروفیات سے فرصت ملے۔ تو مدرسے میں اپنے بیٹے یا بیٹی کا پتہ کرو۔ کہ کس حال میں ہے۔ see more

Address

Manama

Telephone

+923499515303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanam ree tweets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share