27/07/2025
تیراہ میں فورسز کی فائرنگ سے 5 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ16 زخمی ہیں۔
خیبرپختونخواہ : تیراہ میں اپنے جائز مطالبات کیلئے پرامن احتجاجی مظاہرہ کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کرنے سے 5 افراد موقع پر جان کی بازی ہار گئے جبکہ 16 زخمی ہوچکے ہیں۔