Facts And Figures

Facts And Figures let's debate on Facts and Figures

14/08/2025

14 اگست انگریزوں سے آزادی کے بعد جرنیلوں کی غلامی سب کو مبارک ہو

😒
10/08/2025

😒

Flood on the streets.One man, stood up angry, like every citizen.Spoke out, the govt’s failure.But the insecure state co...
15/07/2025

Flood on the streets.
One man, stood up angry, like every citizen.
Spoke out, the govt’s failure.

But the insecure state couldn’t take it.
System shook at one honest voice.

They picked him up.
Forced him to record a praise video.
Got him fired from Qarshi
Now... he is missing.

13/07/2025

7
چیزیں عوام کیلئےانتہائی مہنگی ہیں۔1بجلی۔2گیس۔3گاڑی۔4پیٹرول۔5 گھر۔6علاج۔7سفر
اور یہی7چیزیں اشرافیہ کےلئےبالکل فری ہیں

زباں بندی پبلک انٹرسٹ میں
09/07/2025

زباں بندی پبلک انٹرسٹ میں

‏پبلک انٹرسٹ کے لیے آپ نے یہ کتاب نہیں پڑھنی پلیز  😁‏آل پاکستان FA پاس اسوسی ایشن
04/07/2025

‏پبلک انٹرسٹ کے لیے آپ نے یہ کتاب نہیں پڑھنی پلیز 😁
‏آل پاکستان FA پاس اسوسی ایشن

03/07/2025

چوکیدار اتنا امیر کے بیرونی ملکوں میں جزیرے خرید رہا ہے اور گھر والا دو وقت کی روٹی کھانے کا محتاج۔۔۔
ملک کا نام بتائیں!

لیفٹننٹ جنرل انعام حیدرلیفٹننٹ جنرل اختر نواز ستیلیفٹننٹ جنرل محمد افضللیفٹننٹ جنرل عمر محمود حیاتمیجر جنرل اصغر نواز می...
28/06/2025

لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر
لیفٹننٹ جنرل اختر نواز ستی
لیفٹننٹ جنرل محمد افضل
لیفٹننٹ جنرل عمر محمود حیات
میجر جنرل اصغر نواز
میجر جنرل سعید علیم
پاکستان میں قدرتی آفات اور اسکے اثرات سے نمٹنے کے لیے جو ادارہ کام کرتا ہے اسکا نام NDMA ہے۔ اس کے موجودہ سربراہ کا نام جنرل انعام حیدر ہے۔ گزشتہ سربراہان کے نام بھی پڑھ لیں اور باقی حساب خود لگا لیں ۔ اس ادارے کا کام تھا کہ سیلاب میں پھنسے ہوووں کو ریسکیو کرتا۔
سول سوسائٹی کو اس ادارے کے بارے سوال کرنا چاہیے
اس کی کارکردگی کے بارے سوال کر نا چاہیے
سوات میں ڈیڑھ گھنٹہ تک کوی ریسکیو ٹیم نہیں پہنچ سکی۔
یہ واقعہ جہاں صوبای حکومت کی ناکامی ہے وہاں اس وفاقی ادارے کے جنرل سے بھی سوال ہو۔ آپ لاکھوں روپے تنخواہ اور مراعات کس چیز کے لیتے ہیں اگر قدرتی آفات سے نمٹنے کےلیے آپ کے پاس کوی لایحہ عمل نہیں ؟

Unrealistic expectations, ego, financial stress, family pressure, social media and ???
28/06/2025

Unrealistic expectations, ego, financial stress, family pressure, social media and ???

"رافیل گرانے کی صلاحیت رکھنے والے، تین چار فٹ پانی میں محصور سیاحوں کو ریسکیو کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے!"
27/06/2025

"رافیل گرانے کی صلاحیت رکھنے والے، تین چار فٹ پانی میں محصور سیاحوں کو ریسکیو کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے!"

Two_nation theory
27/06/2025

Two_nation theory



27/06/2025


Address

Seef
Manama

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Facts And Figures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share