Prince ASIM

Prince ASIM hi friends like follow my page

کیا آپ جانتے ہیں ؟ پرندوں کے دماغ کا وزن 2 گرام سے زیادہ نہیں ہوتا - اور وہ مکمل طور پر آزاد رہتے ہیں یا آزادی کی جستجو ...
22/10/2025

کیا آپ جانتے ہیں ؟ پرندوں کے دماغ کا وزن 2 گرام سے زیادہ نہیں ہوتا - اور وہ مکمل طور پر آزاد رہتے ہیں یا آزادی کی جستجو میں لگے رہتے ہیں ۔
جب کہ انسانوں کے سر کا وزن 5 کلو گرام سے زیادہ ہوتا ہے اور وہ ساری زندگی ذلت اور غلامی سے بھری ہوئی راہوں میں ڈگمگاتے رہتے ہیں -

21/10/2025
موجودہ حالات کی بہترین عکاسی.!!!جنگل میں شیروں نے گدھے کا بچہ شکار کر لیا۔گدھے کا بچہ کافی حد تک زخمی تھا تو ایک بزرگ شی...
16/10/2025

موجودہ حالات کی بہترین عکاسی.!!!
جنگل میں شیروں نے گدھے کا بچہ شکار کر لیا۔
گدھے کا بچہ کافی حد تک زخمی تھا تو ایک بزرگ شیر نے کہا: اسے مزید مارنے یا کھانے کے بجائے اسے اپنے پاس رکھ کر پال پوس کر بڑا کرنا زیادہ فائدہ مند ہے..

بوڑھے شیر کی بات مان کر شیروں نے اس گدھے کو گود لے لیا اور اس کا اچھّے سے خیال رکھا حَتّیٰ کہ وہ شیروں کا وفادار گدھا بن گیا..

ایک دن اسی بزرگ شیر نے کہا، اب وقت آگیا ہے کہ اس گدھے کو واپس اس کی برادری میں چھوڑ دیا جائے..

شیروں نے ایسا ہی کیا اور اس گدھے کو اپنی ہمراہی میں لے جا کر گدھا برادری کے سپرد کردیا اور کہا یہ گدھا تم میں سے باقی گدھوں سے ممتاز ہے
کیونکہ یہ ہمارا حمایت یافتہ گدھا ہے..

گدھوں نے فورًا اس گدھے کو اپنا *سردار* مان لیا اور شیروں کی حمایت حاصل ہونے کی وجہ سے اس کے ہر حکم کی تعمیل کرتے اور نافرمانی سے ڈرتے رہتے۔

کیونکہ جو بھی گدھا اس *سردار گدھے* کی حکم عدولی کرتا تو سردار گدھا اس نافرمان گدھے کو گرفتار کرکےشیروں کے حوالے کر دیتا اور وہ اس نافرمان کو چیر پھاڑ کر کھا جاتے تھے..

اس طرح *گدھوں کو سردار* مل گیا اور شیروں کو شکار کی پریشانی سے نجات مل گئی..

جہاں تک بات ہے اس *سردار گدھے* کی تو وہ گدھوں کے نزدیک شیر تھا اور شیروں کے درمیان گدھا تھا..
Same Asim Muneer pakistan Estishblishment

16/10/2025

😭😭😭

15/10/2025

بيشك

08/10/2025

سافټ وئېر اپډیټ
گود سے گودام بہتر ہے.

Address

Muharraq

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince ASIM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prince ASIM:

Share