آجکل پاکستان میں ایک نیا فراڈ چل رہا ہے الیکٹرونس گروپ بنے ہوئے ہیں فیس بک پہ ساتھ واٹس اپ کا لنک دیا ہوا ہے
اسی طرح میرے ایک دوست کے ساتھ فراڈ ہوا پہلے وٹساپ پہ ایڈ کیا پھر ایک گروپ کا لنک بھیجا دوست نے گروپ جوائن کر لیا پھر اس میں یہ آفر دینے لگے سستے سامان کی تو میرے دوست نے ان سے سولر سسٹم خریدا جو کہ اسی ہزار روپے میں طے ہوا یہ اسی ہزار روپیہ الگ الگ جاز کیش اکاؤنٹ میں کروایا پھر انہوں نے ٹی سی ایس کی فیک رسید بھیجی اس پہ بیس ہزار روپے الگ اکاؤنٹ میں کروائے اور کہا کہ دو دن میں سامان مل جائے گا دوسرے دن کسی تیسرے بنے کی کال آئی جس نے بتایا کہ ایس ایچ او رانا اعجاز بات کررہا ہوں کسٹم آفس سے آپکا سامان نان کسٹم ہے لہذا اسکا کسٹم ادا کریں ورنہ آپکے اوپر ایف آئی آر کر دیں گے یہ رانا اعجاز کا نمبر ہے جس پہ وہ بات کرتا ہے 03431325051پچاس ہزار کسٹم کے نام پہ لیا جب ایک دفعہ لیا تو پھر کہا کہ دو جگہ پہ کسٹم ہے پچاس ہزار اور کرواو پچاس ہزار پھر لے لیا جب یہ ایک لاکھ ادا کیا تو پھر کہا کہ آپکا فائنل اور لاسٹ کسٹم جو ہے ایف بی آر کا اب آپ یہ ادا کریں اور اپنا سامان وصول کریں تو جب دوست نے یہ کسٹم ادا کرنے سے انکار کیا تو اسکو مختلف فوٹو بھیجی گئیں اور یہ کہا گیا کہ پولیس والے چھاپے مار رہے ہیں معاملہ بہت خراب ہو گیا ہے گھر سے لیڈیز کو اٹھا رہے ہیں تو میرے دوست نے کہا کہ مجھے یہ سامان نہیں چاہیے تو پھر اسکو بلوک کر گیا
دوست کے پاس سارے انکے جاز کیش نمبرز بھی ہیں جن پہ پیسے بھیجے گئے پوری انکی واٹساپ چیٹ بھی ہے اگر کوئی انکے خلاف کاروائی کر سکتا ہے تو ثبوت ہم دیں گے اور خدارا ایسے لوگوں سے بچیں
04/12/2024
I gained 4 followers, created 13 posts and received 6 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
20/11/2024
Good morning friends
31/10/2024
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
13/09/2024
Bahrain enjoy
12/08/2024
I gained 7 followers, created 9 posts and received 9 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
08/08/2024
I got 1 reaction on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
Be the first to know and let us send you an email when Mohammad rasib shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.