PPP Digital Official

PPP Digital Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Digital Official, loralai, Layyah.

05/06/2026
05/06/2026

گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے حق میں دستبردار ہوکر پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سنان احمد کی ملاقات

گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ گلگت بلتستان میں پی پی پی کے صدر امجد ایڈووکیٹ بھی موجود

گلگت: سنان احمد نے ناصر حسین راکی کے ہمراہ جی بی ایل اے تھری سے بطور آزاد امیدوار پی پی پی کے حق میں دستبردار ہوکر پارٹی میں شمولیت اختیار کی

گلگت: سنان احمد کے ہمراہ اقبال ولی، سردار احمد، شاہ رئیس، ساجد خان، سعید الرحمان اور حبیب اللہ نے بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کی

گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سنان احمد کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا

پنجاب حکومت کی کارکردگی
03/06/2026

پنجاب حکومت کی کارکردگی

فتح پور ۔میونسپل انتظامیہ پورے ضلع میں صفائی کے لحاظ سے زیرو
فتح پور کا کوئی گلی محلہ ایسا نہیں ھے جس میں سیوریج کا بندہ بدبودار پانی نہ کھڑا ھو ۔
جب سے نئے اے سی کروڑ کی تعیناتی ھوئی ھے سیوریج نکاسی کا نظام درست نہ ھو سکا۔اہل محلہ عید کے روز بھی انتظامیہ کو کوستے نظر آتے ۔ڈی سی لیہ سے فتح پور کے گلی محلوں کا وزٹ کر کے صفاتی ستھرائی کا نظام بہتر بنانے کا مطالبہ۔

03/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سکردوکے مین بازار میں انتخابی جلسہ سے خطاب


مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/36513/

پنجاب حکومت نے اربوں روپے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے صاف ستھرا پنجاب کرنے کے لی!
03/06/2026

پنجاب حکومت نے اربوں روپے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے صاف ستھرا پنجاب کرنے کے لی!

فتح پور ۔شہر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ۔افسران کی اے سی روم میں بیٹھ کر سب okکی رپورٹ ۔میونسپل انتظامیہ بے بس۔گذشتہ ایک ماہ سے شہر کےگلی محلے گندے بدبو دار پانی سے اٹ گئے۔گندے بدبودار پانی سے موذی امراض پھیلنے کا خدشہ اے سی کروڑ ڈی سی لیہ اور کمشنر ڈیرہ غازی خان اور وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔

10/10/2024

خوشخبری
سعودی عرب کا پاکستانیوں کے لیے سرپرائز پٹرول بھی سستا,,
عمرہ پیکج بھی سستا,,

Address

Loralai
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share