Sehnsa Valley

Sehnsa Valley Joint Awami Action Committee Reportor
Tehsil Sehnsa District Kotli AJK 🍁✌️
(3)

08/13/2026

سسٹم کولیپس کر چکا ہے اس کو پنجابی زبان میں کیسے بولیں گے ۔ذرا کمنٹس میں بتائیں

🚨*آزاد جموں و کشمیر بورڈ انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2026 کے ملتوی امتحانات، طلبہ کو پارٹ دوم میں پروموٹ کرنے کی پالیسی منظور۔*...
08/13/2026

🚨*آزاد جموں و کشمیر بورڈ انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2026 کے ملتوی امتحانات، طلبہ کو پارٹ دوم میں پروموٹ کرنے کی پالیسی منظور۔*

وزیراعظم آزاد کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2026 کے ملتوی شدہ امتحانات کے حوالے سے متبادل مارکس پالیسی کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نئی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے تحت تمام انٹرمیڈیٹ پارٹ اول کے طلبہ و طالبات کو پارٹ دوم میں پروموٹ کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹ دوم کے طلبہ کے ملتوی شدہ پرچوں کے نمبر پہلے سے منعقدہ پرچوں میں حاصل کردہ نمبروں کے تناسب سے مقرر کیے جائیں گے،

جبکہ کمپوزٹ، امپروومنٹ، کمپارٹمنٹ اور فیل امیدواروں کے لیے بھی متعلقہ سابقہ اور موجودہ نتائج کی بنیاد پر مقررہ مارکس فارمولا لاگو ہوگا۔
دوسری جانب میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ دوم کے پریکٹیکل مضامین کے لیے بھی متبادل فارمولا جاری کیا گیا ہے۔

اس کے تحت پریکٹیکل کے نمبر تھیوری امتحان میں حاصل کردہ فیصد کی بنیاد پر مقرر کیے جائیں گے، جبکہ 90 فیصد یا اس سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو پریکٹیکل میں مکمل 30 نمبر دیے جائیں گے۔ 33 فیصد سے کم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ پریکٹیکل میں فیل تصور ہوں گے۔
نئی پالیسی فرسٹ اینول 2026 کے متعلقہ امیدواروں پر فوری طور پر لاگو ہو گی۔

08/13/2026

راولاکوٹ میں 45 منٹ سے فورسز عوام پر فائرنگ کر رہی ہیں، عوام کے سمندر کو دیکھ کر بوکھلاہٹ صاف نظر آ رہی ہے۔

08/13/2026

🚨🏳
راولاکوٹ میں فورسز عوام پر فائرنگ کر رہی ہیں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے

اسامہ شہید۔بچپن سے شہادت تک یہ صرف تصویریں نہیں، ایک پوری زندگی کی داستان ہے۔وہی معصوم چہرہ، وہی مسکراہٹ، وقت کے ساتھ بس...
08/09/2026

اسامہ شہید۔
بچپن سے شہادت تک یہ صرف تصویریں نہیں، ایک پوری زندگی کی داستان ہے۔وہی معصوم چہرہ، وہی مسکراہٹ، وقت کے ساتھ بس عمر بدلتی گئی…اور پھر ایک دن وہ تصویر آ گئی جس نے سب کچھ بدل دیا۔
اللہ جنتوں کا مہمان بناۓ۔

08/09/2026

وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ! صَدَقَ اللَّهُ العَظِيم.
﴿سورة إبراهيم، ٤٢﴾ ترجمہ:
"آپ ہرگز یہ خیال نہ کریں کہ ظالم جو کچھ کر رہے ہیں، اللہ اس سے بے خبر ہے۔" (سورۃ ابراہیم: 42)

اس شخص کے پاس دنیا کی ہر چیز ہے لگزری گاڑیاں گھوڑے فارم ہائوس بڑے بنگلے پیسہ دنیا کی ہر آسائش لیکن دو ماہ سے یہ سڑکوں پر...
08/08/2026

اس شخص کے پاس دنیا کی ہر چیز ہے لگزری گاڑیاں گھوڑے فارم ہائوس بڑے بنگلے پیسہ دنیا کی ہر آسائش لیکن دو ماہ سے یہ سڑکوں پر ہے آپنے لوگوں کیلئے آپنی قوم کیلیے میرے اور آپکے بچوں کیلئے اسکو نہیں پتا کون سی گولی کے نشانے پر ہے کب شہید کر دیا جائے لیکن یہ ڈٹا ہوا ہے کیونکہ اسکو اپنی قوم کی فکر ہے۔
اللہ پاک استقامت نصیب فرمائے

ریاست کی محنت اور جدو جہد سے پاکستان پہلی بار پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب۔۔۔دہشتگردی میں ہی سہی نمبر تو پہلا ہے نہ،...
08/07/2026

ریاست کی محنت اور جدو جہد سے پاکستان پہلی بار پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب۔۔۔
دہشتگردی میں ہی سہی نمبر تو پہلا ہے نہ،🚩

Address

Calgary
Calgary, AB
T1Y

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehnsa Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sehnsa Valley:

Shortcuts

Share