Balakot Time

Balakot Time BA

10/31/2025

حاجی محمد ہارون ۔ حاجی محمد صابر حاجی شفیق حاجی سلیم حاجی محمد وسیم اور نسیم دکاندار اپر بانپھوڑہ والے کے والد محترم حاجی محمد مسکین صاحب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
اللّٰہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

10/31/2025
وائس چیئرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ مشتاق احمد کے سسر حاجی محمد صابر ۔ حاجی محمد ہارون اور نسیم دکاندار کے والد حاجی مح...
10/31/2025

وائس چیئرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ مشتاق احمد کے سسر حاجی محمد صابر ۔ حاجی محمد ہارون اور نسیم دکاندار کے والد حاجی محمد مسکین صاحب اپر بانپھوڑہ والے آج رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ 3؛30 بجے اپر بانپھوڑہ میں ادا کی جائے گی اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

10/28/2025

گوجری زبان کو صوبائی اسمبلی میں سرکاری زبان کا درجہ دلوانے پر سید مصدق حسین شاہ میاں صلاح الدین خضری صاحب سید شبیر حسین شاہ صاحب نے کلیدی کردار ادا کیا
جس پر یہ یہ نوجوان خراجِ تحسین کے مستحق ہیں
گوجری زبان کو سرکاری زبان کے طور پر درجہ دینے پر سپیکر بابر سلیم خان سواتی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے سردار برادری کے دل جیت لیے
تمام سردار برادری اور گوجری زبان سے محبت رکھنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو
مشتاق احمد وائس چیئرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ

10/27/2025

مولانا منظور صاحب آج مورخہ 27 اکتوبر کو مسجد قبا شاہوتر میں درس دیتے ہوئے

10/24/2025

خطیب جامع مسجد حسہ مولانا غازی احمد صاحب کی نماز جنازہ کے مناظر
اللّٰہ پاک کامل مغفرت فرمائے آمین

10/23/2025

نماز جنازہ کی ادائیگی اور میت کا منہ دیکھتے وقت اپنی قیمتی اشیا کی حفاظت کیا کریں

10/23/2025

آج مورخہ 24 اکتوبر کو مولانا منظور احمد صاحب مسجد قباء شاہوتر میں درس قرآن دیتے ہوئے

مولانا عابد صاحب کے والد مولانا غازی احمد صاحب خطیب جامع مسجد حسہ آج رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل ...
10/22/2025

مولانا عابد صاحب کے والد مولانا غازی احمد صاحب خطیب جامع مسجد حسہ آج رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل مورخہ 23 اکتوبر کو دن 3:00 بجے حسہ میدان نذد گرلز کالج حسہ ادا کی جائے گی
اللّٰہ پاک استاد محترم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Milton, ON

Telephone

+923005610928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balakot Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balakot Time:

Share