Soch TV

Soch TV SOCH TV is a leading news channel of News feed, Breaking News, Latest Gossips. Subscribe now for stories that inspire and enlighten!

Welcome to SOCH TV, where we share Hindi Urdu Moral Stories, Islamic Stories, and Urdu Hindi Kahaniyan filled with inspiration and wisdom. Discover Life Lessons, Motivational Stories, and Spiritual Tales that uplift and transform. Join us for Thought-Provoking, Ethical, and Life-Changing Stories that resonate with faith, values, and personal growth. Youtube: https://www.youtube.com/user/sochnewst

v
Facebook: https://www.facebook.com/sochnewstv
Instagram: https://www.instagram.com/sochnewstv
https://x.com/sochnews_tv

10/26/2025

بیٹے کے لیے انصاف کا انتظار کرتے کرتےماں بھی چل بسیں۔۔ شہید ارشد شریف کی والدہ انتقال کرگئیں۔۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

10/25/2025

گندم، آٹا اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ ایک ٹماٹر 70روپے کا ہے،غریب پہلے بلوں سے تنگ تھے اور اب روٹی کو ترس رہے ہیں

10/23/2025

امن معاہدہ کی رٹ لگانے والے نیتن لیگ
معاہدے کے بعد اب تک 100 سے زیادہ
شہید ہو چکے ہیں

شوگر کے مریضوں کے نام ایک حقیقتاگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو سمجھ لیں کہ آپ شوگر مافیا کے لیے سونے کا انڈہ دینے والی مرغی ہ...
10/23/2025

شوگر کے مریضوں کے نام ایک حقیقت

اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو سمجھ لیں کہ آپ شوگر مافیا کے لیے سونے کا انڈہ دینے والی مرغی ہیں۔

شوگر مافیا کا مفاد اسی میں ہے کہ آپ ادھ موئے رہیں — نہ مکمل ٹھیک ہوں، نہ مکمل بیمار۔
جب تک آپ زندہ ہیں، آپ دوائیاں کھاتے رہیں گے اور شوگر مافیا کماتا رہے گا۔

شوگر مافیا کون ہے؟

جو ڈاکٹر کہے کہ انڈے کی زردی مت کھاؤ، جوس یا پیڈیا شور پیو — وہ شوگر مافیا کا حصہ ہے۔

جو بڑے گوشت سے روکے اور وٹامن بی 12 کے سپلیمنٹس کھانے کا مشورہ دے — وہ بھی اسی نظام کا حصہ ہے۔

جو کہے کہ شوگر کی دوائیاں ساری زندگی کھانی ہیں، بران بریڈ، شوگر فری جیم، ڈائٹ کوک، کینڈرل اور سکرال استعمال کرو — وہ شوگر مافیا کا سپاہی ہے۔

حقیقت کیا ہے؟

ڈاکٹر آپ کو بتائے گا کہ شوگر ایک Progressive بیماری ہے — یعنی وقت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔
مگر سچ یہ ہے کہ شوگر ایک Regressive بیماری ہے — اسے روکا جا سکتا ہے اور واپس موڑا بھی جا سکتا ہے۔

اصل مسئلہ کہاں ہے؟

ہسپتالوں کی رونقیں، فارماسوٹیکل کمپنیوں کے منافع، فارمیسیز اور لیبارٹریوں کی چمک دمک، اور ڈاکٹروں کے غیر ملکی دورے — یہ سب آپ کی لاعلمی کی وجہ سے ہیں۔

شوگر کی بڑھتی ہوئی شرح دراصل ہماری غذائی جہالت کی علامت ہے۔

نتیجہ:
اپنی غذا درست کریں، اپنی عادتیں بدلیں،
ورنہ شوگر مافیا آپ کا خون قطرہ قطرہ نچوڑتا رہے گا۔

10/23/2025

وزیراعلی سہیل خان افریدی اسلام اباد پہنچ گئے
عمران خان سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل جائیں گے

10/21/2025

خیبرپختونخوا میں امان کی صورتحال پر آئی جی اور کور کمانڈر پشاور کو بریفنگ کے لیے کے پی اسمبلی بلانے کا فیصلہ

10/20/2025

وزیراعلی سہیل آفریدی کا وفاق کی جانب سے دی گئی بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

پاکستانیوں ایک کلرک کے پاس اتنا پیسہ نکلا سوچو جو اشرافیہ اوپر بیٹھا اس کا کیا حساب ہوگا
10/20/2025

پاکستانیوں ایک کلرک کے پاس اتنا پیسہ نکلا سوچو جو اشرافیہ اوپر بیٹھا اس کا کیا حساب ہوگا

‏خدا جب عروج دیتا ہے تو اس کو سنبھالنا ہر کسی کے بس کا کام نہیں ہوتا ۔۔۔۔یہی ٹرمپ کے ساتھ ہو رہا ہے لاکھوں لوگ اس کی پال...
10/20/2025

‏خدا جب عروج دیتا ہے تو اس کو سنبھالنا ہر کسی کے بس کا کام نہیں ہوتا ۔۔۔۔یہی ٹرمپ کے ساتھ ہو رہا ہے لاکھوں لوگ اس کی پالیسیز کے خلاف سڑکوں پر ۔۔۔ لیکن ایک خوشگوار حیرت نا ان لوگوں کے اوپر انسو گیس کی شیلنگ ہو رہی ہے اور نا ہی فائرنگ 😱

10/19/2025

سانحہ مرید کے - امریکی صحافی کی رپورٹ - جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے زائد ہو چکی ہے - ریان گرام

شہباز شریف کا جھوٹ کی آخری حدیں پار کرتے دیکھ کر یہ غیر مسلم عورت بھی شرم و حیرت سے اپنے منہ پر ہاتھ لگا بیٹھی اور دل می...
10/16/2025

شہباز شریف کا جھوٹ کی آخری حدیں پار کرتے دیکھ کر یہ غیر مسلم عورت بھی شرم و حیرت سے اپنے منہ پر ہاتھ لگا بیٹھی اور دل میں سوچ رہی ہوگی کیا مسلمان اتنے جھوٹے بھی ہوتے ہیں : مرموی

10/16/2025

Address

Saskatoon, SK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soch TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Soch TV:

Share