کھوج نیوز
کھوج نیوز کا اس وقت ملک کی بڑی اردو ویب سائیٹ میں شمار ہوتا ہے اور یہ انٹرنیٹ پر اردو کی پہچان ہے۔ دنیا بھر سے روزانہ اردو پڑھنے والے کھوج نیوز کو استعمال کرتے ہیں۔ کھوج نیوز ویب سائٹ نے دوسری ویب سائٹس سے ہٹ کر اپنی ویب سائٹ میں دو اضافی بلاکوں ”سوشل ایشو“ اور ”نگرنگر سے“کا اضافہ کیا ہے۔ کھوج نیوز کا سوشل ایشو بلاک بنانے کا مقصد عوام کے چھوٹے سے چھوٹے مسائل حکام بالا تک پہنچانا ہے جبکہ کھوج نیوز ”نگر نگرسے“ بلاک میں نمائندگان یعنی پاکستان کے چھوٹے چھوٹے علاقوں کی خبروں کو بھی ترجیحی بنیادوں پر شائع کیا جاتا ہے۔ کھوج نیوز کو صحافت میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ کھوج نیوز نے روز اول سے اپنی خبروں، مضامین، کالمز کے ذریعے ہمیشہ سچ کی ترویج کی ہے۔ بغیر کسی ریاستی اور سیاسی دباؤ کے اپنا کام ایمانداری سے سر انجام دیا ہے، جس کی وجہ سے کھوج نیوز پاکستانی صحافت میں ایک سنگ میل کی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ کھوج نیوز نے بہت ہی کم عرصہ میں بیرون ممالک میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں میں نمایاں دلچسپی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی میڈیا میں اپنی نمایاں پہچان بھی بنائی ہے۔