05/29/2026
پاکستان کا شاہد ہی کوئی ایسا تھانہ ہو جس میں رشوت نہ لی جاتی ہو میرا تجربہ 2 سے 3 تھانوں کا ہوا اور یہی دیکھنے کو ملا، مجرم سے تو رشوت لی ہی جاتی یے لیکن بے گناہ سے اس سے بھی ڈبل لی جاتی ہےاور ساتھ میں زلیل الگ کیا جاتا ہے،، ماں بہن کی گالیاں دینا تو تھانون میں عام سی بات ہے یہ کلچرپاکستان میں کب ختم ہو گا؟؟؟ کب پاکستان میں انصاف کا بھول بھالا ہو کب غریب کو بنا رشوت انصاف ملے گا۔۔ کب ادارے اپنا کام نیک نیتی سے کریں گے
Islamabad Police
Maryam Nawaz Sharif
Mian Shehbaz Sharif
Rawalpindi Police