Wali Shah

Wali Shah I travel
I travel A lot
Full-time actually

12/08/2025

Nostalgia 😩

12/05/2025

Priorities 😁

12/02/2025

Healthy Dietstyle 😁

11/29/2025

Abu g ❤️

پاکستان زندہ باد ❤️شکرالحمدللہ
10/10/2023

پاکستان زندہ باد ❤️

شکرالحمدللہ

ALHAMDOLILLAH ❤️
09/26/2023

ALHAMDOLILLAH ❤️

جمعہ مبارک ❤️
09/22/2023

جمعہ مبارک ❤️

09/21/2023

مولوی صاحب نے مسجد میں اذان دی کوئی نمازی نہ آیا۔ مولوی صاحب کو پریشان دیکھ کر ایک بندے نے کہا ایک دفعہ اذان اور دیں پھر دیکھیں۔ بس آذان دینے کی دیر تھی پورا محلہ مولوی صاحب کو سمجھانے مسجد پہنچ گیا کہ مولانا یہ دو آذانیں شریعت میں جائز نہیں ہیں۔

دنیاکی سب سے پرسکون جگہ پر اپنی دنیا کےساتھ  ❤️ایسی عظیم جگہ جہاں روز صبح شام 70 ہزار فرشتے آتے ہیں،اور اللہ پاک کی ایسی...
09/17/2023

دنیاکی سب سے پرسکون جگہ پر اپنی دنیا کےساتھ ❤️

ایسی عظیم جگہ جہاں روز صبح شام 70 ہزار فرشتے آتے ہیں،اور اللہ پاک کی ایسی عظیم قدرت ہے کہ وہ70 ہزار فرشتہ قیامت تک دوبارہ آنے کےانتظار میں رہےگا، مگراسکی باری نہیں آۓگی ❤️

اللہ واکبر

جبل رحمت وہ جگہ جہاں حضور پاک نے اپنا آخری خطبہ حجتہ الوداع دیا تھااس مجمعے میں کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار صحابہ کرام ...
09/14/2023

جبل رحمت وہ جگہ جہاں حضور پاک نے اپنا آخری خطبہ حجتہ الوداع دیا تھا

اس مجمعے میں کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار صحابہ کرام موجود تھے، جوکہ دوردور تک پھیلے ہوۓ تھے

مگرحضورپاک کے خطبہ کی آواز اس آخری صحابی تک بھی اتنی ہی پہنچ رہی تھی جتنی کہ پاس کھڑے صحابیوں کو پہنچ رہی تھی

سبحان اللہ ❤️

Address

Toronto, ON

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wali Shah:

Share