Overseas fourm canada

Overseas fourm canada I must strive to reform myself and people of entire world

پاکستان کا  پاسپورٹ ھر اوورسیز پاکستانی کا بنیادی حق ھے پاکستان اوورسیز فورم کنیڈا کے زیراہتمام  کنونشن کا انعقاد کنیڈا ...
07/04/2024

پاکستان کا پاسپورٹ ھر اوورسیز پاکستانی کا بنیادی حق ھے
پاکستان اوورسیز فورم کنیڈا کے زیراہتمام کنونشن کا انعقاد کنیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کیا گیا جس میں
بانی ضلع منڈی بہاؤالدین جناب حاجی محمد افضل چن صاحب چیرمین اوور سیز فورم شاھد رضا رانجھا صاحب غلام مصطفی دیوان صاحب خرم رانجھا صاحب اور کثیر تعداد میں اوورسیز بھائیوں نے شرکت کی
اوور سیز فورم کنیڈا کی پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب بھائیوں کا بے انتہا شکریہ
مختار احمد گوندل ایڈووکیٹ
چیف آرگنائزر پاکستان اوور سیز فورم کنیڈا

Address

Toronto, ON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Overseas fourm canada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share