Hayat Preghal

Hayat Preghal Hayat Khan , Nick Name Hayat Preghal, Born in Waziristan, HR Blogger, Digital Creator. Liberal 🇨🇦
(654)

01/08/2026

ایک اور بات ان فیمینسٹوں کی کہ اگلے کو پہلے گالی دو ، اسکو ایجنٹ بنا دو ۔عوام کے سامنے بدنام کرنے کی کوشش کرو۔

اس کے فورا بعد تالب یا مفتی ڈکلئیر کردو تاکہ اگلے کی ہر بات کو لوگ مزھب سے جوڑیں۔ قبائلیت اور قدامت پرستی سے جوڑیں ۔ اور پھر عورت کارڈ اور متاثر شدہ کا کارڈ کھیلو ۔ کہ میں عورت ہوں ، کمزور سی ، نازک سی ، شرمیلی سی کلی ہوں ۔

ناں بی بی ناں توں غلط بندے نال پنگہ لے لیاں ۔۔۔

ایتھے مزھب ، شزھب نئی چلداں ۔ ایتھے مفتی شفتی نئی ویکدے۔ اوناں نو تاں میں آپ ل تہ رکھداواں ۔۔!!
ھونڑ دسو ۔۔!

بھوسڑن کہیں کی ۔!

01/08/2026

ملگرو زہ خپل کار کوم، فارمیسی صحت یو مھم کار دے ، لگ واخت ملاو شی، بیا سوشل میڈیا وگورم، چاتہ مسلہ وی ھغا پوسٹ کم، خو دہ بعضی بہ راشی چے دہ کس پرامن ولے روان دے، رازہ دہ زان سرہ ئیے چے پہ جھگڑا کم۔ بیا داسے کہ سڑے وی او کہ خزا ، زہ بیا فرق نہ پکے کوم دواڑہ برابر شمارم او خے برابری ستنے ورتا لگوم ۔

نن ھم ماتہ پتہ نوہ چے خبرنامہ ترور پہ ما پسے بیا غ خواڑلی دی ، یو زل مخکے پہ ٹویٹر وہ بیا التہ وا تختیدلہ ، نن خو چا مینشن کڑم ، نو دہ خزے وائی چے قبائل دی خزو تہ جواب نا وائی۔ خو داسی ندہ پریغال ستاسو ہر حرکت پیجنی۔ ستاسو تارونہ پیجنی چے سوک ئی چھیڑی ۔۔!!

نو زان لہ کار ما گورے او ما ئے مالہ گورے ۔
زما بریک فیل دی۔ بیا بہ گیلے نکوئ چے راکے واختلو ۔۔
وسلام

01/08/2026

اگر ڈی جی آئی ایس پی آر DGISPR اور آئینہ درخانے(خبرنامہ بی بی) بالکل ایک جگہ آپکی تعریف کرنے لگ جائیں , آپکو مشورے دینے لگیں تو آپ اپنی حفاظت بڑھا دیں۔ اپنے اثاثوں اور چندے پر خاص نظر رکھیں ۔!

اے این پی ANP والوں کو مشورہ دوسری سیاسی پارٹیاں بھی نوٹ فرما لیں ۔
👍🏼✅

01/08/2026

چانس سنگہ درکم بربادے ؟
زمونگ دے دہ انقلاب دوران دہ زوانانو بیڑے غرقے کڑلے تہ ووس چانس غواڑے ۔
ووس خو مو را پئیدا کڑے ئے۔!! غواگونہ ونیسہ ۔! 👊🏻

01/08/2026

چرتا تختے ؟
دہ چندے حساب سرہ دہ ثبوتو بہ راکوے؟ دہ انقلاب دوران ستا دہ ادا گانو زوانان غرق کڑل ، ھغا حساب بہ راکوے ۔

01/08/2026

چلو اس بحث کو میں یہیں ختم کردونگا۔ حالنکہ پہلی پوسٹ خبرنامہ بی بی نے میرے خلاف کی ہے۔ صرف تین سوالوں کو بمعائے ثبوت جواب دے !

پہلا سوال : آپکی گاڈی کی ڈگی میں چندہ پڑا تھا، آپ نے خود مانا تھا۔ شھباز اور دوسرے اتر چکے تھے ، وہ چندہ کہاں گیا؟

دوسرا سوال : جس ڈاکومینٹری بنانے کے لئے آپ نے اتنی دور سے ٹکٹ مانگے ، پھر خرچے مانگے یا کئیے وہ ڈاکومینٹری ؟ جلسے کی کوریج یا ویڈیو کہاں ہے؟ منظور علی اور محسن کے انٹرویوز کہاں ہیں؟

تیسرا سوال : جنرل غفور کے ساتھ ملاقات کی تفصیل شئیر کردو ، بالکل عین انقلاب کے دوران اسکو کیسے مل گئی اور وہ تصویر ISPR والوں نے ٹرینڈ کے بیچ کیوں آپکے خلاف استعمال کی ۔

ثبوتوں کے ساتھ بات کرنا ، اس سے پوچھ لو ژ اس سے پوچھ لو ، میں نازک شرمیلی سی نوجوانوں کو بھلا کیسے ورغلاونگی والی باتیں نہیں !

بس پھر یہ بحث ختم ہے ۔ !!
پریغال

01/08/2026

اس وقت حیات پریغال اڈیالہ میں سڑھ رہا تھا۔ اور میں اپنی اداؤں سے انقلاب کی ماں بہن ایک کر رہی تھی ۔!!
خبرنامہ بی بی

اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچھے !آئینہ درخانے ! اصل نام(خبرنامہ بی بی ) تعلق بنڑ سوات ۔!موصوفہ نے لکھا ہے کہ اے این پی کے خلاف...
01/08/2026

اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچھے !

آئینہ درخانے !
اصل نام(خبرنامہ بی بی )
تعلق بنڑ سوات ۔!

موصوفہ نے لکھا ہے کہ اے این پی کے خلاف چھوٹے چھوٹے حیات پریغال بنا دیے گئے ہیں۔ حالنکہ حیات پریغال نے کور کمانڈر سے ملاقات منظور پشتین کی مشاورت کے بعد کیا تھا ، ان دوستوں نے اس سے پہلے علاقائی مسائل پر خود سے کئی ملاقاتیں کیں ۔ لیکن مسلہ تب بنا جب حیات پریغال پشاور میں اس میں شامل ہوا ۔ حالنکہ میں نہیں جانا چاہتا تھا لیکن دوستوں کے اسرار پر گیا کہ آپکو معلومات پوری ہیں۔ کوئی اور ساتھ ہے نہیں، عالمزیب اس وقت کراچی جیل میں تھا ۔ منظور نے عوام کی گالیوں پر ھم سب دوستوں سے سعید وزیر کے ھوٹل میں معزرت کرکے معافی بھی مانگی۔

پشتون تحفظ موومنٹ جب بنی تو یہ وقت انقلاب کا وقت تھا ، لیکن موصوفہ کو پہلے سعودیہ بھیجا گیا جہاں سے اسکو پاکستان پشاور اور کراچی جلسوں میں شرکت کا ٹاسک ملا ، ٹاسک جنرل غفور نے دیا تھا۔ سعودیہ جانا گیلامان شھید کو پھنسانا تھا جس میں اللہ کا کرم یہ ہوا کہ گیلامان اسکی مکاری کو سمجھ گیا۔ اور سرے سے ملاقات ہی نہیں کی ۔ بہانہ بنایا گیا کہ موصوفہ ایک مشھور جریدے کے لئے منظور محسن علی سب سے ملکر ڈاکومینٹری بنانا چاہتی ہے اور وہ ڈاکومینٹری تو نہیں بنی کراچی جلسے کا لگ بھگ ایک کروڑ کا ڈاکہ ڈالکر چلتی بنی ۔

لیکن یہ ساری پلاننگ تھی جنرل غفور کی جس سے بعد میں جب اس نے کام نہیں کیا تو انہوں نے ملاقات کی تصویر بھی وائرل کردی تھی۔ کراچی جلسے کا چندہ اسی کی گاڑی میں تھا، جس پر شھباز ستوریانی پر الزامات لگائے گئے ، مزمل کاکڑ پر لگائے گئے ۔ حالنکہ اس گاڈی میں موصوفہ سوار تھی اور اسکے اگلے دن ہی ملک سے بھاگ گئی پھر کبھی نظر نہیں آئی۔

انقلاب کے وقت میں پتلے کپڑے پہن ، ممے شمے نکال کر ، کبھی بیچ تو کبھی کلبوں میں بیٹھ کر پشتون نوجوانوں کو اپنے جسم کے وہ وہ حصے دکھا کر انقلاب سے بھٹکانے والی مکار عورت اب مجھ پر الزامات لگا رہی ہے جس نے دن کی روشنی میں سب کچھ قوم کے سامنے کیا۔ اور خود نہ چندے کا حساب اب تک دے رہی ہے کہ وہ کہاں گیا ایک کروڑ روپیہ ، وہ ڈاکومینٹری کہاں گئی؟ وہ انٹرویوز کہاں گئے؟ سعودیہ سے ہوکر کیوں آنا پڑا ؟ جلسے کے فورا بعد غائب کہاں ہوئی؟

اسکے ریل Reels جاکر دیکھ لیں کہ انقلاب کے وقت یہ نوجوانوں کو کیا دکھا رہی تھی؟ پشتون سادہ لوح نوجوانوں کو کیسے کیسے طریقوں سے اس نے نہیں ورغلایا۔ درجنوں نوجوانوں کو ویڈیوز لیک کرنے ، کالز لیکر کرنے پر دھمکایا۔ اس عورت کی یورپ میں آزادی سے گھومنے پھرنے اسرائیل تک اس وقت جانے جب پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات ہوئی سب سے ساری دنیا باخبر ہے ۔

اب یہ حاجن بن گئی ہے ، ھمیں چور بنا دیا ہے۔ حیات پریغال کینیڈا تک کا سفر سے ساری دنیا واقف ہے۔ کہ کن مشکلات، چار سالوں کی زلالت کے بعد ، پھر فارمیسی کے ٹیسٹ اور مشکلات سے گزر کر یہاں پہنچا ہوں، اور یہ حرام زادی یورپ سے اٹھ کر ھماری پوری تحریک کا ستیاناس کرنے کے باوجود ھم ہی پر الزامات لگا رہی ہے۔

عورتوں کی شدید عزت کرتا ہوں۔ خود مائیں بہنیں ہیں ھماری ۔ ابھی بھی ایک پوسٹ تحریک کی عورتوں پر آج صبح کی وال پر موجود ہے۔ لیکن جو عورت خود کہے کہ مرد کے برابر ہوں اسکو پھر جواب میں برابری والا دیتا ہوں ۔ میں خود عورت کو مرد سے کم تر نہیں سمجھتا، اسلئے عورت والا چورن کہین اور بیچیں، یہ انسٹال شدہ مہر ہ تھیں جسکو مخصوص جلسوں میں لایا گیا، پھر غائب ۔

پریغال

Alberta ! Calgary 🌹
01/08/2026

Alberta !
Calgary 🌹

🇨🇦🇨🇦
01/08/2026

🇨🇦🇨🇦

ھمارے جرگے میں وڑانگہ لونی بیٹھ جائے ، کسی جرگے کی رپورٹنگ رضیہ محسود کرلے ، کسی جلسے میں گلالئی اسماعیل یا ثناء اعجاز س...
01/08/2026

ھمارے جرگے میں وڑانگہ لونی بیٹھ جائے ، کسی جرگے کی رپورٹنگ رضیہ محسود کرلے ، کسی جلسے میں گلالئی اسماعیل یا ثناء اعجاز سٹیج پر یا عوام کے اندر نظرآجائیں تو پشتون مولوی ، قدامت پسند ، پنجابی استعماری سوچ اور مولوی گلے پھاڑ پھاڑ کر اپنے منہ کی بواسیر دکھاتے رہتے ہیں۔

جبکہ یہاں انکے بڑے ایک عورت وزیراعلی ، عورت سربراہ کے ہوتے ہوئے خاموش بیٹھے ہیں۔ جہاں سے پشتون مولویوں کے منہ کی بواسیر کنٹرول ہوتی ہے یا جہاں انکے منہ میں ڈالی جاتی ہے یعنی پنجاب ، وھاں یہ حال انکو نظر نہیں آتا ۔

Address

Long Beach, CA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat Preghal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share