03/16/2026
سوات میں ہنر کا نیا شاہکار: محدود وسائل میں دو مستریوں نے منفرد گاڑی تیار کر کے سب کو حیران کر دیا۔
دو مستریوں کی تیار کردہ یہ منفرد گاڑی سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ مزید جانیے سوات سے جنید ابراہیم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔