
01/04/2024
میاں صاحب جیل سے ترلے لکھ کر بھیجتے تھے جبکہ عمران خان نے جیل سے دی اکانومسٹ " کے لیے آرٹیکل لکھ کر ساری دنیا کو بتایا.
عمران خان کا جیل سے پہلا ارٹیکل۔۔ آزاد خارجہ پالیسی اور فوجی اڈے دینے کے انکار پر اسٹیبلشمنٹ نے امریکی دباؤ پر ہماری حکومت برطرف کی.
میں نے واضح کیا تھا دوست سب کے ہوں گے لیکن جنگ میں کسی کی پراکسی نہیں بنیں گے، عمران خان کا دی اکانومسٹ میں
!! ارٹیکل---
پاکستان کا الیکشن ایک مذاق ثابت ہو سکتا ہے، میری پارٹی کا غیر منصفانہ طور پر گلہ گھونٹا جارہا ہے، جیل میں سے عمران خان کا معروف جریدے دی اکانومسٹ کیلئے لکھے گئے !!!!! آرٹیکل میں اظہار خیال۔۔۔
پاکستان کیلئے آگے بڑھنے کا واحد قابل عمل راستہ منصفانہ اور آزادانہ انتخابات ہیں، جو سیاسی استحکام اور قانون کی حکمرانی کو واپس لائے گا، بدقسمتی سے جمہوریت کا محاصرہ کرتے ہوئے ہم ان تمام محاذوں پر مخالف سمت میں جا رہے ہیں، عمران خان
کی !!!" اکانومسٹ" میں تحریر۔۔۔
ملک کا الیکشن کمیشن اپنے عجیب و غریب اقدامات سے داغدار ہے، اس نے نہ صرف سپریم کورٹ کی مخالفت کی بلکہ اس نے میری پارٹی کی طرف سے پہلی پسند کے امیدواروں کے لئے کاغذات نامزدگی کو بھی مسترد کر دیا پارٹی کے اندرونی انتخابات میں رکاوٹیں ڈالیں اور محض تنقید کرنے پر میرے اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف توہین کے مقدمات ، چلائے ہیں
عمران خان کا عالمی جریدے میں
آرٹیکل---!!!
゚viral