Urgent news is the only news channel in the region that brings 24/7 news in time.
(2)
Urgent News TV brings authentic news from Pakistan, and specifically from Hazara division, we cover all kind of political, social, cultural, and sports new and events.
14/10/2025
پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے صوبائی حکومت کو صوبے بھر کے اسکولوں کی نجکاری سے روک دیا۔ عدالت نے صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کو معطل کرتے ہوئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، سیکرٹری تعلیم اور ڈپٹی کمشنرز سے جواب طلب کر لیا۔
یہ مقدمہ ڈاکٹر محمد اسحاق زکریا ایڈوکیٹ، سردار شجاع احمد کی مدعیت میں لڑ رہے تھے۔
Muhammad Ishaq Zakria
14/10/2025
Job opportunities in Abbottabad.
14/10/2025
پنجاب پولیس کو کونسا انعام دینا چاہیے
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif PML-N Punjab
14/10/2025
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ
Hazara University Urgent News Tv Ubaid Ur Rehman Sulemani Tahir Ul Qadri Sulemani Muhammad Abu Bakar Sulemani عبید الرحمن سلیمانی Tahir Ul Qadri Sulemani
14/10/2025
احساس ماں پروگرام کا اعلان کرتا ہوں
حاملہ خواتین کا پہلے دن بچہ پیدا ہونے تک حکومت اخراجات اٹھائے گی اگر بچی پیدا ہوئی تو مزید تین مہینے کے اخراجات حکومت اٹھائے گی وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
13/10/2025
بریکنگ نیوز
پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی کے حلف والے معاملے کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی
13/10/2025
جب تک علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ باضابطہ طور پر
منظور نہیں ہوتا، وزیر اعلیٰ کا انتخاب آئین کے مطابق نہیں۔
علی امین بدھ کو میرے پاس آئیں، انہیں چائے بھی پلاؤں گا اور ان کا استعفیٰ بھی منظور کر دوں گا۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
13/10/2025
میں محنت کرکے وزیر اعلیٰ کے عہدے تک پہنچا ہوں، میرے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے مجھے وزیراعلٰی کی کرسی کی لالچ نہیں، میں احتجاجی سیاست کا چیمپین ہوں
سہیل آفریدی
13/10/2025
لاہور مریدکے مزہبی جماعت پر تشدد، پیر سید احمد شاہ کے حوالے سے فی الحال مصدقہ کوئی اطلاعات نہیں، براہ کرم افواہ نہ پھیلائیں، مدارس کو سیل کرنے کا جواز نہیں بنتا، حکومت ہوش کے ناخن لے
12/10/2025
پاک فوج کے بہادر جوان سپاہی فراز پاک افغان بارڈر پہ دشمنوں کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں اللہ پاک شہید کی سعادت قبول فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
12/10/2025
12/10/2025
پاک فوج نے بھرپور انداز میں جواب دیا اور دشمن کی چیخیں بتا رہی ہیں فیلڈ مارشل نے کمال کردیا ہے،
پاک فوج زندہ باد
Be the first to know and let us send you an email when Urgent News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.