Malik Asad khan

Malik Asad khan Life of a political worker is always full of sacrifices .....

23/09/2024
23/09/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

  ملک اسدخان کے بلدیاتی الیکشن آفس کے افتتاح کی تقریب سے قبل ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں بڑی تعداد میں  بزرگوں ا...
11/11/2022


ملک اسدخان کے بلدیاتی الیکشن آفس کے افتتاح کی تقریب سے قبل ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں بڑی تعداد میں بزرگوں اور نوجوانوں نے شرکت کی ریلی میں بڑی تعداد میں موٹر سائیکل اور گاڑیاں شامل تھیں ریلی کا آغاز ملک ہاؤس لاسری منگ ہوا ریلی کی قیادت سابق امیدوار اسمبلی نصیر صاحب نے کی ریلی کے شرکا نے دربار عالیہ سوپناگ شریف پر حاضری دی اور اپنے امیدوار ملک اسد کی کامیابی کی دعا کی جس کے بعد نصیر صاحب نے فیتہ کاٹ کر دفتر کا افتتاح کیا کارکنان نے جوش و ولولے کا مظاہرہ کرتے ہوے اپنے امیدوار کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہنے کا عہد کیا

10/11/2022

آج مورخہ ۱۰ نومبر بروز جمعرات دن دو بجے لاسری منگ سے سوپناگ دربار تک ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے دربار پر حاضری کے بعد الیکشن آفس کا افتتاح کیا جائے گا تمام کارکنان کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

میں انقلاب پسندوں کے اک قبیل سے ہوںجو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوںمیں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سےمیں جس جگہ پر...
08/11/2022

میں انقلاب پسندوں کے اک قبیل سے ہوں
جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں

میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پر کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں۔

08/11/2022

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Malik Asad khan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager