9 News Gaggo

9 News Gaggo Follow us and like our page for the latest news of Gaggo mandi and its surrounding area's. Thanks!

08/08/2025



مکان برائے فروخت - گلشن وہاب، گگو منڈی 🏠20×36 کا سنگل اسٹوری مکان، لینٹر کی چھت کے ساتھ، گگو کی معروف رہائشی کالونی گلشن...
03/08/2025

مکان برائے فروخت - گلشن وہاب، گگو منڈی 🏠
20×36 کا سنگل اسٹوری مکان، لینٹر کی چھت کے ساتھ، گگو کی معروف رہائشی کالونی گلشن وہاب میں برائے فروخت۔

🔹 جدید نقشے کے مطابق تعمیر
🔹 گیراج، ڈرائنگ روم، ٹی وی لاؤنج
🔹 ایک ماسٹر بیڈ روم، دو باتھ روم
🔹 سیڑھی کی جگہ موجود (مزید منزل کی گنجائش)
🔹 بجلی کا میٹر، سیوریج کا مکمل نظام
🔹 مین گیٹ، گرل نصب
🔹 تعمیر جزوی طور پر مکمل، صرف تھوڑی تیاری باقی ہے
🔹 مناسب ڈیمانڈ

📞 رابطہ کریں:
📱 0312-4430195
📱 0302-4256497

🎉 جنم دن مبارک ہو! 🎉 محترم نعمان اعجاز صاحب (چیف ایڈیٹر 9 نیوز گگو)آپ کی بے مثال قیادت، صحافتی خدمات اور سچ کی آواز بلند...
02/08/2025

🎉 جنم دن مبارک ہو! 🎉 محترم نعمان اعجاز صاحب (چیف ایڈیٹر 9 نیوز گگو)

آپ کی بے مثال قیادت، صحافتی خدمات اور سچ کی آواز بلند کرنے میں جو کردار ہے، وہ قابلِ فخر ہے۔ دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ کی زندگی میں خوشیوں، کامیابیوں اور صحت و سلامتی کی بہاریں لے کر آئے۔

اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!


Nauman Ijaz Offical

علاقہ تھانہ گگو  میں جن کاشتکاروں / کسانوں نے دھان لگوائی کیلئے لیبر منگوائی ہوئی ہے یا لیبر آئی ہوئی ہے۔ جو کہ ان کی زم...
01/08/2025

علاقہ تھانہ گگو میں جن کاشتکاروں / کسانوں نے دھان لگوائی کیلئے لیبر منگوائی ہوئی ہے یا لیبر آئی ہوئی ہے۔ جو کہ ان کی زمینوں / ڈیرہ جات پر عارضی طور پر رہائش پذیر ہیں.

ایسے کاشتکار / کسان ، ان کی تفصیل / لسٹ کل بتاریخ 2 اگست بروز ہفتہ، 2025ء بوقت صبح 10 بجے تک تھانہ گگو میں جمع کروائیں گے۔ یہ اشد ضروری ہے۔

حکم ہذا کی تعمیل نہ کرنے والے کاشتکاروں کے خلاف سخت کریک ڈؤان کیا جائے گا۔

منجانب: SHO تھانہ گگو حسن آفتاب کیانی

 نام: ماجد علی ولد لیاقت علی قوم ملک اعوان ساکن 69 ای بی عارفوالاعمر: 36 سال ماجد علی کا ذہنی توازن درست نہیں ہے جوکہ گز...
01/08/2025


نام: ماجد علی ولد لیاقت علی قوم ملک اعوان ساکن 69 ای بی عارفوالا
عمر: 36 سال

ماجد علی کا ذہنی توازن درست نہیں ہے جوکہ گزشتہ ایک ہفتے سے گھر سے غائب ہے۔ اگر کسی کو کہیں ملے تو برائے مہربانی فوراً رابطہ کریں۔ شکریہ!

0300 0194269

🖥️ FOR SALE: 𝗗𝗲𝘀𝗸𝘁𝗼𝗽 𝗣𝗖 (Used – Fully Functional)• 𝐏𝐫𝐨𝐜𝐞𝐬𝐬𝐨𝐫: Intel Core i5 6th Gen (i5-6500, 3.2 GHz)• 𝐑𝐀𝐌: 32GB DDR4• ...
29/07/2025

🖥️ FOR SALE: 𝗗𝗲𝘀𝗸𝘁𝗼𝗽 𝗣𝗖 (Used – Fully Functional)

• 𝐏𝐫𝐨𝐜𝐞𝐬𝐬𝐨𝐫: Intel Core i5 6th Gen (i5-6500, 3.2 GHz)
• 𝐑𝐀𝐌: 32GB DDR4
• 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐚𝐠𝐞: 180GB SSD
• 𝐆𝐫𝐚𝐩𝐡𝐢𝐜: Intel HD Graphics 530
• 𝐎𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦: 64-bit Windows (Installed)
• 𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫 𝐒𝐮𝐩𝐩𝐥𝐲: 600 Watt
• 𝐂𝐨𝐧𝐝𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧: Used, fully 𝐰𝐨𝐫𝐤𝐢𝐧𝐠 – no issues
• 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝: Rs. 45,000/-

📩 𝐒𝐞𝐫𝐢𝐨𝐮𝐬 𝐛𝐮𝐲𝐞𝐫𝐬 𝐨𝐧𝐥𝐲. DM for more details or to inspect the system.
+92 305 8566056

28/07/2025

براہ راست نشریات | سالانہ عرس مبارک پیر سائیں نور محمد قادریؒ

بمقام: دربار عالیہ پیر سائیں خادم حسین قادریؒ، بستی محمد پورہ گگو

📡 𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗕𝗿𝗼𝗮𝗱𝗰𝗮𝘀𝘁 𝗧𝗼𝗱𝗮𝘆 𝟰 𝗽𝗺.(Inshallah)Join us on 9 News Gaggo Official page51 واں سالانہ عرس مبارک پیر سائیں ن...
28/07/2025

📡 𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗕𝗿𝗼𝗮𝗱𝗰𝗮𝘀𝘁 𝗧𝗼𝗱𝗮𝘆 𝟰 𝗽𝗺.(Inshallah)
Join us on 9 News Gaggo Official page

51 واں سالانہ عرس مبارک پیر سائیں نور محمد قادریؒ کی روح پرور محفل آج شام 4 بجے دربار عالیہ پیر سائیں خادم حسین قادریؒ، بستی محمد پورہ گگو میں منعقد ہوگی۔ اس مبارک موقع پر محفل کی براہِ راست نشریات 9 نیوز گگو کے آفیشل فیس بک پیج پر کی جائیں گی تاکہ دور دراز سے عقیدت مند بھی اس روحانی اجتماع میں شریک ہو سکیں۔ نعت رسول مقبول ﷺ کے لیے عالمی شہرت یافتہ محمد عرفان وارثی کی حاضری اور پیر سید رفیق الحسن نقشبندی کا خصوصی خطاب محفل کا حصہ ہوں گے۔

 51 واں سالانہ عرس مبارک پیر سائیں نور محمد قادریؒ بتاریخ 28 جولائی 2025، بروز سوموار بمقام در بار عالیہ پیر سائیں خادم ...
27/07/2025


51 واں سالانہ عرس مبارک پیر سائیں نور محمد قادریؒ بتاریخ 28 جولائی 2025، بروز سوموار بمقام در بار عالیہ پیر سائیں خادم حسین قادریؒ بستی محمد پورہ گگو میں منعقد ہوگا۔ انشاء اللہ شام 4 بجے محفل کا باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا۔

تمام احباب کو شرکت کیلئے محبت بھری دعوت ہے۔ حاضرین محفل کیلئے لنگر کا وسیع اہتمام ہوگا۔

🔸 زیر اہتمام: سائیں شاہد پرویز باری قادری و برادران
📞 0302-7991532 | 0303-0503523

Address

Gaggoo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 9 News Gaggo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 9 News Gaggo:

Share