
06/08/2025
✨ الحمدللہ
آج ہمارے لیے ایک اعزاز کا دن تھا کہ ریٹائرڈ شیپ کیپٹن جناب سعید خان سر فہرست اعلیٰ آخوند خیل نے الھزارہ ٹریول اینڈ ٹورز آفس کا وزٹ کیا۔
🤝 انہوں نے ہماری بہترین سروس کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ہم ان کے اس اعتماد اور محبت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
🌍 الھزارہ ٹریول اینڈ ٹورز ہمیشہ آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرے گا۔
📍 لوکیشن: خیبر پلازہ، نزد نادرہ آفس، مانسہرہ
📞 رابطہ نمبر:
📱 0325-0911591
📱 0345-0252775
☎️ 0997-544289