Imran Khan Video Creator | Exposure of Social Issues |Exploring Dir | Promoting Tourism | Kaliwal Vibes

21/05/2025

یہ آگ نہیں ہے ،معمول ہے__💔 ادنزئی لوئر دیر_!

09/05/2025

پیرول پر عمران خان کی رہائی اور مفادپرست لوگ__! میرے خیال سے ہر ویلج اور یونین کونسل بیس پر ایک مفاد پرست بندہ ضرور ہوتا ہے جس نے اس پارٹی کا بیڑا غرق کردیا ہے__! خان کی ویژن اور پارٹی کو سب سے ذیادہ ان لوگوں نے نقصان پہنچایا ہے_! کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟ Junaid Akbar Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf Murad Saeed Ali Muhammad Khan Imran Khan

22/04/2025

14/04/2025

مکلمل ویڈیو___! پختون کلچر کی ایک نایاب اور پرانہ ثقافت “ډولئی” کو زندہ رکھنے کی معمولی کوشش_ یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں جتنا مزہ اس میں ہے آج کل کے BMW اور Fortuner میں کہا ہے_صحت کیلئے بہترین ہے__!نوٹ: ویڈو صرف پرانے یادوں کو تازہ کرنے کیلئے بناگیا ہے-ان لوگوں کو کیلئے نہیں جن کو پرانا وقت پسند نہیں__

14/04/2025

پختون کلچر کی ایک نایاب اور پرانہ ثقافت “ډولئی” کو زندہ رکھنے کی چھوٹی کوشش_ یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں جتنا مزہ اس میں ہے آج کل کے BMW اور Fortuner میں کہا ہے_صحت کیلئے بہترین ہے__! Full video is coming soon InnshAllah.

07/04/2025

اس بھائی نے پختون روایات(ہجرہ)کو زندہ رکھنے کی بھرپور کوشش کی ہے اور اسکو عملی طور پر پیش کیاہے-یہ تحصیل ادنزئی اوردیر کیلئے قابل فخر بات ہے-اللہ تمام نوجوانو کو اسطرح مٽبت کاموں میں دل لگانے کی توفیق عطا فرمائے امین __!! بہترین کاوش اللہ بھائی کو اور ترقی عطا فرمائے —-

24/03/2025

پوسٹ برائے اصلاح__! ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے پیارے علاقے کا مٽبت چہرہ دنیا کو دکھاۓ چاہے وہ خوبصورتی ہو یا امن و امان ہو۔لیکن ہمارا یہ بھی فرض بنتا ہے کہ جو بھی غلط عناصر ہمارے معاشرے کو بدنام اور گندا کردیتاہے اسکو ٹھیک کرنے کیلئے ضرور اواز اٹھائے-پوسٹ کا صرف اور صرف یہ مقصد ہے کہ ہمارا پیار وطن ان تمام عناصر سے بچ جائے جو کل ہمارے بدنامی کا سبب بنے__!

ادینزئی لوئر دیر کے اصل ہیروز کے نام!یاد رہے یہ تحریک انصاف کے وہ اصل کارکن ہیں جنہوں حقیقی معنوں میں عمران خان کے خاطر ...
24/03/2025

ادینزئی لوئر دیر کے اصل ہیروز کے نام!

یاد رہے یہ تحریک انصاف کے وہ اصل کارکن ہیں جنہوں حقیقی معنوں میں عمران خان کے خاطر جھیل کاٹا ہے-
ادینزئی کی تاریخ میں لکھا جائے گا کہ یہ کارکن عمران خان کے اصل سپاہی ہیں-

الحمداللہ تمام دوستوں کی رہائی ہوچکی ہیں سب کو بہت بہت مبارک ہو-

21/03/2025

شکوگس_کچا_پرانا_مسجد شکوگس تالاش اور زلم پل کے درمیان واقع پرانا کچا مسجد،جہاں نماز پڑھ کر عجیب روحانی سکونت ملتی ہے آپ اندازہ نہیں لگاسکتے__💙😍

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Imran Khan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Imran Khan:

Partager