30/06/2025
*میری خواہش ہے کہ پاکستان میں جب بھی کسی سڑک کا ٹھیکہ دیا جائے، تو اس کے دونوں اطراف درخت لگانا اور ان کی ایک سال تک دیکھ بھال بھی اسی ٹھیکے کا حصہ ہو۔ ایک سال کے بعد عموماً درخت اتنے مضبوط ہو جاتے ہیں کہ وہ بارش کے پانی پر گزارا کر سکتے ہیں* *آپ دوستوں کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟* 🌳💚🌲