Naseem Shakir 92

  • Home
  • Naseem Shakir 92

Naseem Shakir 92 🔴🔴Correspondent Mashriq TV🔴🔴
(Writer, Columnist, Activist & Reporter)

پاکستان میں گھڑیاں آدھا گھنٹہ پیچھے ہونے کا امکان!تقریباً 78 سال بعد پاکستان کے معیاری وقت سے متعلق قانون میں بڑی تبدیلی...
03/09/2026

پاکستان میں گھڑیاں آدھا گھنٹہ پیچھے ہونے کا امکان!
تقریباً 78 سال بعد پاکستان کے معیاری وقت سے متعلق قانون میں بڑی تبدیلی کی منظوری دے دی گئی ہے۔
نئے قانون کے تحت پاکستان کا وقت گرین وچ مین ٹائم (GMT) سے 5 گھنٹے آگے ہوگا، جبکہ موجودہ ساڑھے 5 گھنٹے کا فرق ختم کردیا جائے گا۔
بل توثیق کے لیے ایوانِ صدر بھیج دیا گیا ہے۔ صدر کی منظوری کے بعد یہ قانون فوری طور پر نافذ ہوگا۔ یعنی منظوری کے بعد پاکستان میں گھڑیاں موجودہ وقت کے مقابلے میں 30 منٹ پیچھے کردی جائیں گی ۔

صوبائی حکومت ہو یا وفاقی، پچھلے دو تین سالوں میں دونوں نے آپ کو کیا دیا؟؟؟  کمنٹ سیکشن میں بتا دیں ۔۔!!!
01/09/2026

صوبائی حکومت ہو یا وفاقی، پچھلے دو تین سالوں میں دونوں نے آپ کو کیا دیا؟؟؟ کمنٹ سیکشن میں بتا دیں ۔۔!!!

گرمی کی رخصتی اور سردی کی آمد بھی پاکستان کی سیاست بن گئی، گرمی جا نہیں رہی، سردی آ نہیں رہی!!!
01/09/2026

گرمی کی رخصتی اور سردی کی آمد بھی پاکستان کی سیاست بن گئی، گرمی جا نہیں رہی، سردی آ نہیں رہی!!!

پاکستانی کرکٹ
31/08/2026

پاکستانی کرکٹ

پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 2000 میں جبکہ خیبر پختونخواہ میں وہی آٹا 3300 کا کیوں؟؟
31/08/2026

پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 2000 میں جبکہ خیبر پختونخواہ میں وہی آٹا 3300 کا کیوں؟؟

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے زیادہ تر امیر طبقہ مستفید ہو رہا ہے، غریب طبقہ معیار پر ہی پورا نہیں اترتا، کہتے ہیں تمہارا...
31/08/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے زیادہ تر امیر طبقہ مستفید ہو رہا ہے، غریب طبقہ معیار پر ہی پورا نہیں اترتا، کہتے ہیں تمہارا سکور کم بنتا ہے ۔۔

شریف خاندان کی مالی حالت مستحکم اور مضبوط جبکہ عام شہری کی زندگی دن بہ دن بدتر سے بدترین ہوتی جا رہی ہے
30/08/2026

شریف خاندان کی مالی حالت مستحکم اور مضبوط جبکہ عام شہری کی زندگی دن بہ دن بدتر سے بدترین ہوتی جا رہی ہے

طاقتوروں کی اس دنیا میں انصاف صرف چھین کر ہی لی جاسکتا ہے ۔
30/08/2026

طاقتوروں کی اس دنیا میں انصاف صرف چھین کر ہی لی جاسکتا ہے ۔

حالیہ دہ/شتگردی سے ضلع کرم کے ہر قسم نئے پراجیکٹس، مفاد عامہ سے جڑے معاملات،رہی سہی برائے نام ترقیاتی منصوبے شدید متاثر ...
30/08/2026

حالیہ دہ/شتگردی سے ضلع کرم کے ہر قسم نئے پراجیکٹس، مفاد عامہ سے جڑے معاملات،رہی سہی برائے نام ترقیاتی منصوبے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ضلع کرم کے عوام گاڑی سے زبردستی اتارے گئے سواریاں جیسے ہیں۔۔!!!

میرے ملک کا یہ حال ہے ۔ ۔ ۔
29/08/2026

میرے ملک کا یہ حال ہے ۔ ۔ ۔

Address

Bur Dubai

0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseem Shakir 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naseem Shakir 92:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share