
14/04/2025
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس عدالت نے آمنہ عروج اور دو شریک ملزموں ممنون حیدر اور ذیشان قیوم کو سات، سات سال قید کی سزا سنائی جبکہ دیگر ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا گیا۔
مصنف خلیل الرحمن قمر کو ہنی ٹریپ کیے جانے کا واقعہ گذشتہ برس 15 جولائی کو پیش آیا تھا اور ان کا دعویٰ تھا کہ انھیں اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔
سورس بی بی سی اردو