12/08/2026
افسوس ناک خبر
افسوسناک خبر:
پاکستانی جیٹ طیاروں نے گزشتہ رات بلوچستان کے سوراب کے علاقے گدر کے گونڈھان کے علاقے میں شہریوں کے گھروں پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 27 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
PTM NEWS.