STAR TV GB Gilgit Baltistan No 1 Channel

25/06/2025

[آنکھوں کے ساحلوں پہ ہے اشکوں کا ایک ہجوم
شاید غم حسین کا موسم قریب ہے۔]

(جس ھاتھ سے کی ہو کسی مومن پہ جفائیں )
وہ ھاتھ علم چھونے کا حقدار نہیں ہے

12/06/2025

Capacity Building Workshop organized By AKRSP

10/06/2025

وادی چنداہ کی خوبصورتی اور مستی میڈوز کی جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھے 😊

09/06/2025

اس ویڈیو میں مشہور و معروف فن کار جناب علی کاظم گولڈن اور جناب ایڈوکیٹ رجب کے درمیان مزاحیہ گفتگو دیکھیں 🤣🤣

وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا کا ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن آفس گلگت کا تفصیلی درود کیا۔صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا نے   ڈپ...
05/06/2025

وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا کا ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن آفس گلگت کا تفصیلی درود کیا۔

صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن آفس گلگت کی کارکردگی میں امپوومنٹ کو سراہا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن آفس گلگت آفس کی عمارت پرانی ہوئی تھی اس کے کو جدید طرز تعمیر میں بنانے کے لئے سی۔سی۔پی بنانے کے ہدایات جاری کر دیا اس کے علاؤہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن ہاوس کی بھی سی۔سی۔پی کی سمری تیار کرنے کے احکامات جاری کر دئے۔
غلام شہزاد آغا واحد وزیر تعلیم ہیں جو پرائمری لیول تک کے مسائل کو حل کرنے میں بنفس نفیس ذاتی طور پر دلچسپی لیتا ہے۔ اور محکمہ تعلیم میں کارکردگی دیکھانے اور اچھے کاموں کو سراہتا ہے ۔ صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا ایک علم دوست شخصیت ہیں جو گلگت بلتستان میں معیار تعلیم کو بلند کرنے کے لئے دن رات کام کرتے ہیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن گلگت عبد الوہاب میر نے صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا کو محکمہ تعلیم ضلع گلگت کی کارکردگی کے حوالے سے بریفننگ دی اور کہا وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا کی قیادت میں محکمہ تعلیم میں بہتری آئی ہے ۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن گلگت عبد الوہاب میر نے وزیر تعلیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور مزید بہتری کی امید کا اظہار کیا۔

03/06/2025

اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ مقتولہ ثناء یوسف کا تعلق چترال سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ کو گھر آئے مہمان نے دو گولیاں ماری اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز ہسپتال منتقل کرا دی ہے۔

رپورٹ: شبیر سِہام
Sana Yousuf

ضلع گلگت کے گورنمنٹ سکولوں میں  رنگا رنگ سپورٹس ویک ۔۔کی تقریبات جاری۔۔۔
02/06/2025

ضلع گلگت کے گورنمنٹ سکولوں میں رنگا رنگ سپورٹس ویک ۔۔
کی تقریبات جاری۔۔۔

30/05/2025
09/05/2025
02/04/2025

مھدی پوریکپہ بلارگو کھرمنگ

02/03/2025

Admission Open 🗣️🗣️

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923498219320

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque STAR TV GB publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à STAR TV GB:

Partager