
03/04/2025
افسوس ناک خبر!
پشتو مزاحیہ ادا کار میراوس تنگی وال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔۔ تمام دوستوں اور بھائیوں سے اپیل کہ اپنے خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا کہ اللہ تعالیٰ انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین