30/12/2025
Institute For Online Quran
گھر بیٹھے قرآن پاک کی تعلیم — بچوں اور بڑوں کے لیے!
📚 پیش کردہ کورسز:
✨ ناظرہ قرآن مجید (ابتدائی سطح سے)
✨ تجوید کورس (صحیح تلفظ اور مخارج کے ساتھ)
✨ حفظِ قرآن پروگرام
✨ قراءت کورس (حسنِ تلاوت و صوت کے ساتھ)
✨ ترجمہ و بنیادی تفسیر
✨ نماز و بنیادی اسلامی تعلیمات (خصوصاً بچوں کے لیے)
✅ ہماری خصوصیات:
🔹 تجربہ کار اور سند یافتہ قاری حضرات
🔹 ون ٹو ون کلاسز (مرد و خواتین اساتذہ دستیاب)
🔹 آسان اوقات، آپ کی سہولت کے مطابق
🔹 مکمل اسلامی ماحول اور تربیت
🔹 واٹس ایپ پر والدین کو باقاعدہ رپورٹس
🔹 3 دن کی مفت ٹرائل کلاس دستیاب ہے
📌 ابھی رجسٹریشن کریں!
🌍 Quran Seekhna Ab Aasaan Hai – Ghar Baithe!