MHI MHI NEWS CHANNEL

Insaf Press Club Register Chichawatni District Sahiwal ❤️
14/01/2025

Insaf Press Club Register Chichawatni District Sahiwal ❤️

قومی جانور  مارخور کا شکار چپورسن گوجال میں کامیاب شکار اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے مسٹر میر تیمور نے شاندار شیر سبز، ...
24/12/2024

قومی جانور مارخور کا شکار
چپورسن گوجال میں کامیاب شکار اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے مسٹر میر تیمور نے شاندار شیر سبز، چپورسن میں سیزن کی پہلی ٹرافی کے سائز کی 44 انچ ہمالین آئی بیکس کا کامیابی سے شکار کیا ہے۔ یہ کامیابی خطے کے فروغ پزیر جنگلی حیات اور شکار کے پائیدار طریقوں پر روشنی ڈالتی ہے جو مقامی تحفظ کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

اتوار کو پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر چھاپہ مار کر لائسنس کے بغیر شیر کا بچہ رکھنے پر انہ...
15/12/2024

اتوار کو پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر چھاپہ مار کر لائسنس کے بغیر شیر کا بچہ رکھنے پر انہیں حراست میں لے لیا ہے اور رائفل بھی قبضے میں لے لی، چوہنگ پولیس نے رجب بٹ کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے اور ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی ہے

انصاف پریس کلب رجسٹرڈ چیچہ وطنی
07/12/2024

انصاف پریس کلب رجسٹرڈ چیچہ وطنی

شیخ صداقت عباس نمبر دار ، وحید اصغر سبانہ سیال یوسی 70، چوہدری سعید گجر ، شیخ عبد الخالق ، کاشف جٹ ، مجاہد و دیگر دوستوں...
06/12/2024

شیخ صداقت عباس نمبر دار ، وحید اصغر سبانہ سیال یوسی 70، چوہدری سعید گجر ، شیخ عبد الخالق ، کاشف جٹ ، مجاہد و دیگر دوستوں کی انصاف پریس کلب رجسٹرڈ چیچہ وطنی آمداور منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنائے

14/02/2024

حق خطیب بے نقاب۔۔۔ 3 گھنٹے ٹیم سرعام کو یرغمال بنا کر رکھا، ایک آیت تک نہیں سُنا سکے۔ ہمارے کیمرے اور موبائل چھین لئے۔ مجمع اور مذہب کی آڑ میں چھپنے کی کوشش۔ دھمکیاں اور تشدد۔
ٹیم سرعام اب محفوظ ہے، الحمد للہ اقرار الحسن

14/02/2024

جہانگیر ترین کے جہاز کی ضرورت نہیں پڑ رہی کیونکہ خود جہاز اُڑ اُڑکر شہباز شریف کے پاس پہنچ رہے ہیں۔ سینئر تجزیہ کار الیاس رانا

Imran Khan select ali ameen ganda pur cm kp
13/02/2024

Imran Khan select ali ameen ganda pur cm kp

12/02/2024

آصف زرداری، فریال تالپور اور بلاول بھٹو کی محسن نقوی کی رہائش گاہ آمد، ذرائع
09/02/2024

آصف زرداری، فریال تالپور اور بلاول بھٹو کی محسن نقوی کی رہائش گاہ آمد، ذرائع

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں پرزائیڈنگ افسران کو عام انتخابات کے روز فارم 45 سے متعلق ہدایات پر سختی سے عمل درآمد یقینی ...
07/02/2024

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں پرزائیڈنگ افسران کو عام انتخابات کے روز فارم 45 سے متعلق ہدایات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم جاری کردیا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا تھا کہ پرزائیڈنگ افسر فارم 45 پر خود اور پولنگ ایجنٹوں سے دستخط کرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دستخط کے بعد پرزائیڈنگ افسران فارم 45 پولنگ اسٹیشن کے باہر آویزاں کریں گے۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فارم 45 سے متعلق اپنے پیغام میں کہا کہ فارم 45 سے متعلق ہدایات پر عمل نہ کرنے والے پریزائیڈنگ افسران کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزاسنا دی گئی۔تفصیلات:https://jang.com.pk...
31/01/2024

توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14-14 سال قیدِ بامشقت کی سزاسنا دی گئی۔

تفصیلات:https://jang.com.pk/news/1315511

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque MHI publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager