26/04/2025
بوسکو پائیرازولون گروپ کا جد ید ترین جڑی بوٹی مارے زہر ہے۔ (HPPD Inhibitor) طریقہ اثر سے جڑی بوٹیوں کا مکمل خاتمہ کرتا ہے بوسکو مکئی اور کماد کی فصل میں موجود سخت جان گھاس نما بالخصوص کھبل اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو انتہائی موثر طریقے سے کنٹرول کرتا ہے۔
بوسکو ان جڑی بوٹیوں کو بھی کنٹرول کرتا ہے جو دیگر عام جڑی بوٹی مار ادویات سے بچ جاتی ہیں
بوسکو سرائیت پزیر رکھنے کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کے اندر جذب ہو کر پتوں میں تیزی سے پھیل جاتا ہے اور جڑی بوٹیوں کی نشونما روک کر انہیں انتہائی موثر انداز میں ختم کردیتا ہے