ZOOM FAST I pour my heart and soul into every project.

22/02/2025

"آج ہمارے شہر جتوئی کی معروف شخصیت، سماجی کارکن اور کے مالک، محترم صاحب، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔
"یہ لمحہ ہمارے لیے خوشی اور برکت کا ہے کہ ایک ایسی ہستی، جو ہمیشہ دوسروں کی خدمت میں پیش پیش رہتی ہے
۔
"ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کا سفر آسان فرمائے، ان کی عبادات قبول فرمائے اور وہ اپنے رب کے گھر سے ڈھیروں برکتیں سمیٹ کر واپس آئیں
آپ کے لیے دل کی گہرائیوں سے نیک تمنائیں! اللہ تعالیٰ آپ کا عمرہ قبول فرمائے اور آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ واپس لے آئے۔ آمین!


Gulzar Rao @

ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے   صاحب کو ضلع نمبردار ایسوسی ایشن کے   مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ کور کمیٹی...
19/02/2025

ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
صاحب کو ضلع نمبردار ایسوسی ایشن کے
مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ کور کمیٹی اور ایسوسی ایشن کی متفقہ رائے سے کیا گیا، جو آپ کی قابلیت، قیادت اور شاندار خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
آپ کی تقرری نہ صرف ضلع کے تمام نمبرداروں کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ اس سے تنظیم کو مزید مضبوطی اور استحکام حاصل ہوگا۔ دعا ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں اور ہمیشہ کامیابیوں سے ہمکنار ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت و ترقی عطا فرمائے۔ آمین!

ھم   نمبردار کو ہریانوی راجپوت اتحاد جنوبی پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ھین Rana Iqbal Shakir Gulzar Rao...
13/02/2025

ھم نمبردار کو ہریانوی راجپوت اتحاد جنوبی پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ھین
Rana Iqbal Shakir Gulzar Rao Rana Waqas Aslam Shahid Rao Rao Nadeem Qayyum Shakir Ali Jatoi Rafaqat Ali Rana Ahsan

ضلعی صدر فیڈریشن اف رجسٹرڈ سکولز ضلعی انفارمیشن سیکرٹری (فورس) تحصیلی صدر فیڈریشن اف رجسٹرڈ  (شاہ جی)بحالی صحت پر گلدستہ...
13/02/2025

ضلعی صدر فیڈریشن اف رجسٹرڈ سکولز

ضلعی انفارمیشن سیکرٹری (فورس)

تحصیلی صدر فیڈریشن اف رجسٹرڈ
(شاہ جی)
بحالی صحت پر گلدستہ پیش کرتے ھوۓ

پیر طریقت، رہبر شریعت کی آمد دوبارہشفقت و رحمت کا ہے یہ روشن ستارہ  سجادہ نشیں دربار عالیہ #پیر اللہ والہ سائیں بزم اویس...
10/02/2025

پیر طریقت، رہبر شریعت کی آمد دوبارہ
شفقت و رحمت کا ہے یہ روشن ستارہ
سجادہ نشیں دربار عالیہ #پیر اللہ والہ سائیں بزم اویس قرنی پاکستان جتوی یونٹ کے عہدیداران کے ہمراہ تیمارداری کے لے دوسری مرتبہ پھر ھمارے غریب خانہ پر جلوہ افروز ھوے جملہ فیمیلی ممبران کو ریکوری صحت پر ہار پہناۓ اللہ تعالیٰ اپ کو اور بزم اویس قرنی کے عہدیداران کو ھمیشہ سلامت رکھے امین
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  بیٹے کا تیمارداری کے لیے پھول دینا محض ایک تحفہ نہیں، بلکہ محبت، دعا اور امید کا پیغام ہے۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹.
09/02/2025

بیٹے کا تیمارداری کے لیے پھول دینا محض ایک تحفہ نہیں، بلکہ محبت، دعا اور امید کا پیغام ہے۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹.

"ڈاکٹر کی دوائی ایک طرف، اور دوستوں کی محبت ایک طرف!"میرے بہت ہی پیارے دوست کلاس فیلوز  (پرنسپل)  (ایس۔ایس)
08/02/2025

"ڈاکٹر کی دوائی ایک طرف، اور دوستوں کی محبت ایک طرف!"
میرے بہت ہی پیارے دوست کلاس فیلوز
(پرنسپل)
(ایس۔ایس)

الحمدللہ! آپ کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ۔ محترم رانا ساجد اسلام ایڈووکیٹ، چیئرمین ذوق ادبی فورم🌹چیف بیورو روز...
07/02/2025

الحمدللہ! آپ کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ۔ محترم رانا ساجد اسلام ایڈووکیٹ، چیئرمین ذوق ادبی فورم🌹چیف بیورو روزنامہ سفیر پنجاب ملتان🌹معروف اینکر (وکھرا سچ) اور محترم شیخ ندیم ذوق، بانی صدر ذوق ادبی فورم عیادت کے لیے آۓ

آپ کی محبت، خلوص اور حوصلہ افزائی نے ہمارے دل کو بہت سکون دیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً
Rana Iqbal Shakir Gulzar Rao Shahid Rao Rana Waqas Aslam Fahim Ahmad Wajid Fareed Fiaz Faheem Chachar Rao Nadeem Qayyum Shakir Ali Jatoi Shoaib Farooq Jam Sajid Majeed Muhammad Ali

دل کی گہرائیوں سےسدا بہار صدر پریس کلب شہر سلطان،  ، راؤ فہیم اصغر اور رانا سجاد کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے عیادت کے لیے ...
07/02/2025

دل کی گہرائیوں سےسدا بہار صدر پریس کلب
شہر سلطان، ، راؤ فہیم اصغر اور رانا سجاد کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے عیادت کے لیے آ کر اپنی محبت اور خلوص کا اظہار کیا۔ آپ کی دعائیں اور نیک تمنائیں ہمارے لیے قیمتی سرمایہ ہیں۔ اللہ آپ سب کو سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین!
Rana Iqbal Shakir Gulzar Rao Shahid Rao Fahim Ahmad Rana Waqas Aslam Mujeeb Khan Umar Farooq Bhuttah Rao Nadeem Qayyum Rana Naseer Ahmad Rafaqat Ali Shoaib Farooq

07/02/2025

Gulzar Rao Rana Waqas Aslam Fiaz Faheem Chachar Wajid Fareed Mujeeb Khan

انٹر نیشنل ٹک ٹاکر اور نامور وئ لاگر ھمارے وسیب کی نامور شخصیت   (انگلینڈ)🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 (، چوہدری  محمدشفیق رحمانی صاحب اور چ...
06/02/2025

انٹر نیشنل ٹک ٹاکر اور نامور وئ لاگر ھمارے وسیب کی نامور شخصیت (انگلینڈ)🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
(، چوہدری محمدشفیق رحمانی صاحب اور چوہدری ناصر محمود ارائیں کے بے حد شکر گزار ہیں کہ آپ ہماری تیمارداری کے لیے تشریف لائے۔ آپ کی محبت، دعا اور خلوص نے ہمارے دل کو سکون بخشا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل فرمائے۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً!
Rana Iqbal Shakir Gulzar Rao Shahid Rao Fahim Ahmad Rana Waqas Aslam Fiaz Faheem Chachar Mujeeb Khan Umar Farooq Bhuttah Rao Nadeem Qayyum Shakir Ali Jatoi Rana Naseer Ahmad Muhammad Ali Shoaib Farooq
Naeem Muhammad

سردار محمد علی خان ایڈووکیٹ (سابق کونسلر) اور شیخ عبد الرحمان (سابق کونسلر) کے شکر گزار ہیں کہ وہ عیادت کے لیے تشریف لائ...
06/02/2025

سردار محمد علی خان ایڈووکیٹ (سابق کونسلر) اور شیخ عبد الرحمان (سابق کونسلر) کے شکر گزار ہیں کہ وہ عیادت کے لیے تشریف لائے۔ آپ کی محبت، دعائیں اور نیک تمنائیں ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً
Rana Iqbal Shakir Gulzar Rao Rana Waqas Aslam Shahid Rao Mujeeb Khan Wajid Fareed

شکریہ🌹🌹🌹شکریہ🌹🌹🌹شکریہ  بانی سربراہ عام ادمی تحریک پاکستانمیڈیکل ڈائریکٹر علی کلینک جتوئچیرمین ادبی تنظیم  #جاگ🌹🌹🌹🌹ھم اپ ...
06/02/2025

شکریہ🌹🌹🌹شکریہ🌹🌹🌹شکریہ

بانی سربراہ عام ادمی تحریک پاکستان
میڈیکل ڈائریکٹر علی کلینک جتوئ
چیرمین ادبی تنظیم #جاگ🌹🌹🌹🌹
ھم اپ کے بے حد مشکور ھین اپ اپنے فرزند ارجمند ایڈووکیٹ کے ھمراہ تیمارداری کے لے تشریف فرما ھوے
اللہ تعالیٰ اپ کو پوری فیمیلی سمیت خوش و خرم شاد و اباد رکھے أمین ثمہ امین

راؤ شہزاد احمد صاحب (سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹایجوکیشن آفیسر تحصیل جتوئی) کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے عیادت کے لیے تشریف لا کر اپنی...
05/02/2025

راؤ شہزاد احمد صاحب (سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ
ایجوکیشن آفیسر تحصیل جتوئی) کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے عیادت کے لیے تشریف لا کر اپنی محبت اور خلوص کا اظہار کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشحالی اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ جزاک اللہ خیراً!"
Rana Iqbal Shakir Shahid Rao Rana Waqas Aslam Mujeeb Khan

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+15168348169

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque ZOOM FAST publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à ZOOM FAST:

Partager