19/01/2026
آج کی اپڈیٹ کے مطابق متوقع بارش کے سلسلہ 21-23 جنوری کے دوران میدانی علاقوں میں بارش کی شدت میں اضافہ ہوا پہلے ضلع راجن پور اور ضلع مظفرگڑھ میں ہلکی بارش کا امکان تھا اب متوسط بارش کا امکان ہے۔
بارش کا امکان اس سلسلے میں زیادہ تر جمعرات والے دن ہے تو تب تک مزید تبدیلیاں بھی ممکن ہیں.
اس بارے میں اپڈیٹ کرتے رہینگے.